محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکممجھے ایسی کتاب چاہیے جس میں صحیح سند کے ساتھ حدیث قدسی ہوں۔
السلام علیکمارسلان بھائی آپ کو شاید پہلے بھی کئی بار کہا جا چکا ہے اور اس بار بھی مطلع کیا جارہا ہے کہ جب بھی کوئی بھائی فرمائش کرتا ہے۔تو اس کی فرمائش کو فی الفور ایڈ کرلیا جاتاہے۔اور آپ کی فرمائش کو بھی ایڈ کیا جا چکا ہے۔لیکن اس کو پورا کرنا ہمارے لیے کچھ مشکل ہوتا ہے کیونکہ کافی فرمائش پہلے بھی آچکی ہوتی ہیں۔اور پھر نیو فرمائش۔معاملہ کچھ لیٹ تک چلا جاتا ہے۔۔ہماری تو خواہش ہے کہ ایک طرف آپ فرمائش کریں اور دوسری طرف ہم اس کو پورا کردیں لیکن محدود وسائل اور کتب کی نادستیابی کی وجہ سے کچھ دن لیٹ ہوجاتے ہیں۔امید ہے کہ آپ ناراض نہ ہوا کرے گی۔آپ کی یاددہانی پر بہت بہت شکریہ۔ان شاءاللہ بہت جلد پورا کرنے کی کوشش کی جائےگی۔کچھ دن کا آپ ہمیں ٹائم دیں۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔آمین
ناراض نہ ہوا کرے گی نہیں بلکہ ناراض نہ ہوا کریں گے۔(ابتسامہ محب)امید ہے کہ آپ ناراض نہ ہوا کرے گی۔