• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث مبارکہ پڑھنا،یاد کرنا،اور اس پر عمل کرنے کا کیا ثواب ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
حدیث مبارکہ پڑھنا،یاد کرنا،اور اس پر عمل کرنے کا کیا ثواب ہے؟اور کیا حالت جنابت میں کتب ستہ اور دیگر احادیث کی کتابوں کو چھو سکتے ہیں یا پڑھ سکتے ہیں؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
21 - نضر الله عبدا سمع مقالتي فحفظها و وعاها ، و بلغها من لم يسمعها ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
الراوي: جبير بن مطعم المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الترغيب - الصفحة أو الرقم: 92
خلاصة حكم المحدث: صحيح لغيره
اللہ تعالی اس شخص کو سرسبز و شاداب رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی، اس کو یاد کیا اور یاد رکھا اور اس تک پہنچایا کہ جس نے اس کو نہ سنا تھا
 
Top