الباکستانی
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 06، 2013
- پیغامات
- 44
- ری ایکشن اسکور
- 47
- پوائنٹ
- 20
پھر یہ بھی یاد رہے کہ اسی قسم کے الفاظ بعض دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائے ہیں۔ مثلاًسیدنا جلیبیب رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا:ھذا منی و انا منہ (صحیح مسلم: 131 / 2472 و دارالسلام: 6358)یہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں۔اور زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کو فرمایا:انت اخونا و مولانا (البخاری: 2699)تو ہمارا بھائی اور ہمارا مولیٰ ہے۔
ایسی روایات کہیں ایک جگہ کسی کتاب میں اسی مسئلہ کے تحت پڑھی تھیں مگریاد نہیں آرہا غالبا- حافظ زبیر علی زئی کی ہی کوئی کتاب تھی-
اگر اس کا حوالہ مل جائے تو بہت اچھا ہوگا