سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
یہ المستقلہ ٹی وی پر ہونے والے مناظرہ الحوار الصریح بعد التراویح کی ایک کلپ ہے جس میں ڈاکٹر جلال الدين محمد صالح نے ایک مثال کے ذریعہ حدیث من کنت مولاہ فعلی مولاہ کی تشریح کی ہے ۔ ویسے یہ پورا مناظرہ اور خاص طور پر شیخ عدنان العرعور اور شیخ عثمان الخمیس کے مناظرے دیکھنے لائق ہیں ۔ اللہ رب العزت نے ان مناظروں کے ذریعہ دین کے صحیح فہم سے بہرہ ور فرمایا۔
من كنت مولاه فعلي مولاه-بالمثال يتضح المقال
http://www.youtube.com/watch?v=kj16WBfBoa4
من كنت مولاه فعلي مولاه-بالمثال يتضح المقال
http://www.youtube.com/watch?v=kj16WBfBoa4