• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کا مذاق : نعوذباللہ

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم بھائی !
اس جاہل مولوی نے اصل میں دو باتیں کی ہیں
(۱) سارے مسئلے احادیث سے حل نہیں ہوتے ۔۔۔
(۲) امام ابو حنیفہ کی تقلید کر لے ،وہ سارے مسئلے حل کر کے گئے ہیں ۔۔۔

یہ دونوں باتیں ہی سرے سے غلط ہیں ،
اگر اس مولوی کے مخاطب اہل حدیث کثر اللہ سوادہم ۔۔۔ہیں ۔۔۔تو اہل حدیث صرف حدیث نہیں ،بلکہ قرآن ،حدیث اور اجماع اور اضطرار میں قیاس ۔۔ان سب کے درجہ بدرجہ قائل بھی ہیں اور اس پرعمل بھی ہے ؛
لہذا کشتی ہو یا ایئر پلین ،زمین ہو یا آسمان اہل حدیث کو مسئلہ کے حل کیلئے اول و آخر قرآن و حدیث دونوں ہی مطلوب و مفید ہیں؛
اس کی تفصیل طالب کو پیش کر دی جائے گی ؛
اور جاہل مولوی کی دوسری بات کہ ایسے اجتہادی مسائل میں امام ابو حنیفہ نے سب مسائل کا حل پیش فرمادیا ؛
تو یہ بالکل جھوٹ اور مضحکہ خیز بات ہے جو کوئی مقلد بھی نہیں کرسکتا ۔
کیونکہ ہوائی جہاز تو امام صاحب نے خواب میں بھی نہیں دیکھا تھا ،
ہوائی جہاز تو ہمارے دور کی ایجاد ہے ،اور صحیح بات یہ ہے کہ اس کے متعلق ہم ہی اجتہاد کریں ۔۔
اس مسئلے میں کوئی مقلد بھی اجتہاد نہیں کر سکتا ۔۔کیونکہ خود مقلدین کا اصول ہے کہ مقلد ،،مجتہد نہیں ہوسکتا ۔۔
قرآن و حدیث کے نظائر کوسامنے رکھ کر اصول سلف کے مطابق صرف اہل حدیث ہی ایسے مسائل کا شرعی حل نکالیں گے ۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اس جاہل مولوی نے اس آدمی کو جو بقول اس مولوی کے سارے مسائل کیلئے صرف حدیث کا طالب ہے ،اسے شیطان کا بھائی کہا ہے ۔۔
یعنی حدیث کا مطالبہ کرنے والا شیطان کا بھائی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
حالانکہ در اصل وہ محب رسول مومن ہے ۔۔۔۔اور محب رسول ﷺ کو شیطان قرار دینا ہی نری شیطانیت ہے ۔۔۔۔۔
شیطان دھوکہ دیکر ھدایت یافتہ کو ۔۔۔۔۔۔۔گمراہ دکھاتا ہے، تاکہ لوگ ھدایت دور رہیں ۔
 

abdullahsalfi2016

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
11
اس مقلد جاہل نے بڑی ڈھٹائی سے ابو حنیفہ کو حدیث کے مقابلے میں ترجیح دی ہے .
حدیث کا مذاق اڑاتے ہوئے جاہل سامعین نے واہ واہ کر کے اپنی جاہلت اور حدیث سے بیزار ہونے کا ثبوت دیا ہے .
جب خطیب اور علماء اس طرح کے جاہل ہوں تو پھر ان کو سننے والے اور ان کی من گھڑت باتوں پر واہ واہ کرنے والے سامعین کا الله ہی حافظ ہے
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
اس جاہل مقلد سے یہ پوچھنا چاہیے کہ :

١-جب ابھی امام ابو حنیفہ رح پیدا نہیں ہوے تھے تو لوگ دینی مسائل کس طرح حل کرتے تھے ؟؟؟
٢- اگر امام ابو حنیفہ رح نے ہی تمام دینی مسائل کا حل امّت محمّدی کو دے دیا ہے- تو باقی ائمہ (امام شافعی رح ، امام مالک رح ، امام حنبل رح ) کی علمی حیثیت کیا رہ جاتی ہے- نیز ان آئمہ کرام کےمقلدوں کی آپ کی نظر میں کیا اہمیت ہے ؟؟ کیوں کہ آپ کی اصل دشمنی تو "غیر مقلدوں " سے ہے؟؟
٣- آپ کی پیش کردہ جاہلانہ توجیہ سے تویہ نتیجہ نکلتا ہے کہ "امام ابو حنیفہ " کو نعوز باللہ اصل میں نبوت کا حقدار ہونا چاہیے تھا - نا کہ محمّد صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو الله کا نبی ہونا چاہیے (نعوز باللہ) - کیوں کہ آپ کے نزدیک تمام مسائل کا حل صرف آپ کے امام اعظم کے پاس ہے-
٤-اگر احادیث نبوی میں تمام مسائل کا حل موجود نہیں تو پھر سوره النساء کی آیت ٥٩ میں جو یہ کہا گیا ہے کہ " پھر اگرتمہارا آپس میں کسی معاملے میں جھگڑا ہو جائے تو اسے الله (یعنی قرآن) اور اس کے رسول (یعنی حدیث) کی طرف پھیر دو- اگر تم الله اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہو" (سوره النساء ٥٩) -
(آپ کی بات کا مطلب تو یہ ہے کہ آپ الله اور اس کے رسول پر ایمان نہیں رکھتے ؟؟)
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
مقلد اور اندھا دونوں برابر ہیں

امام قرطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"یعنی تقلید نہ تو علم کا راستہ ہےاور نہ ہی اصول و فروع میں علم کی طرف رہنمائی کرتی ہے
اور جو علماء تقلید کو واجب سمجھتے ہیں ہمارے خیال میں وہ قطعی طور پرعقل سے عاری ہیں
" (تفسیر القرطبی ۲/۲۱۲)

امام طحاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
تقلید صرف وہی کرتا ہے جو غبی (جاہل) ہو یا جس کے اعصاب خراب ہوں (لسان المیزان ۱/۲۸۰)

زمحشری فرماتے ہیں:
اگر گمراہی کی کوئی ماں ہوتی تو تقلید اس کی بھی ماں ہوتی (اطواق الذہب۷۴)
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
كوئی اس جاہل مقلد مولوی سے پوچھے۔کہ اس آیت کا مطلب کیا ہے؟
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَ‌ضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Top