• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی تحقیق درکار ہے

شمولیت
جون 01، 2017
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا اے عمر اگر مجھے لوگوں کے سست ہونےکا ڈر نہ ہو اور میں تمہیں یہ بات کہوں کہ اس خبر کو جاکر گلی بازاروں میں پھیلا دو اور چار اشخاص کی جنت کی گواہی دے دو کہ انہیں جنت میں جانے سے کوئی شے نہیں روک سکتی عرض کی حضور کون کون فرمایا ایک وہ عورت جس نے اپنی سار محبتیں اپنے خاوند پر نچھ۔اور کردی
اور وہ اس حال میں مری کہ اس کا خاوند اس پر راضی تھا جنت میں جانے سے اس کو کوئی شے نہیں روک سکتی اور دوسرا وہ شخص جس کے بچے زیادہ ہیں اور ذرائع آمدنی تھوڑے لیکن اس نے اپنے بچوں کے پیٹ میں حرام کا لقمہ نہیں جانے دیا اور تیسرا وہ شخص جو اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرے اور اس کے والدین اس پر خوش ہوں اس سے راضی ہوجائیں اور چوتھا وہ شخص جس نے ایسی سچی توبہ کی کہ گ نا ا ہ و ں کی طرف پلٹنا اس کیلئے اتنا مشکل تھا جس طرح جانور کے تھ۔ن سے نکلا ہوا دودھ واپس نہیں جاسکتا وہ گ نا ا ہ و ں کی دنیا میں واپس نہیں جاسکتا فرمایا یہ چار ایسے شخص ہی
ں عمر اس بات کا اگر نہ ہوکہ لوگ سست پڑجائیں گے۔ ان چار اشخاص کے بارے میں شہ۔ادت دے دو کہ یہ دنیا میں چلتے پھرتے جنتی ہیں​
 
Top