محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
حدیث کی تعریف اور اس کی اقسام
تعریف:
حدیث کی نوعیت کے اعتبار سے تین اقسام ہیں۔ہر وہ قول ،فعل،تقریر یا صفت جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ہو حدیث کہلاتی ہے۔
حدیثِ قولی:
مثالجو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر مبنی ہو۔
حدیثِ فعلی :راوی براء بن عازب رضی اللہ عنہ
''جب تم سجدہ کرو تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو(زمین پر)رکھو اور اپنی دونوں کہنیوں کو (زمین سے) بلند رکھو۔''صحیح مسلم
مثالجو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل پر مبنی ہو۔
حدیثِ تقریری:راوی مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو اپنی پیشانی کے بالوں،پگڑی اور موزوں پر مسح کیا۔صحیح مسلم
مثالصحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کا وہ فعل یا قول جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں ہوا اور آپ نے اسے برقرار رکھا یا آپ علیہ السلام کے سامنے کسی کے عمل کا ذکر کیا گیا تو آپ نے اس پر خاموشی اختیار فرمائی ۔۔یعنی منع نہیں کیا۔۔۔
تھریڈ از مشکٰوۃراوی قیس رضی اللہ عنہ بن عمرو بن سہل انصاری
''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو صبح کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھتے دیکھا تو فرمایا''صبح کی نماز تو دو رکعت ہے'' اس آدمی نے جواب دیا:''میں نے فرض نماز سے پہلے کی دو رکعتیں نہیں پڑھی تھیں،لہٰذا اب پڑھ لی ہیں۔''تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے۔۔سنن ابی داود