تو پھر اس جید کی بات مانو،
بات کیا چیز ہم تو آپ پہ جان وارنے کے لئے تیار ہیں
بھی اور جو کہہ رہا ہے اس پر عمل کرو
حکم میری سرکار حکم؟
اور جا کر اہلحدیث علماء سے سوال پوچھو۔
اعلیٰ حضرت جب یہ جائی تصوف پر صوفیاء اہلحدیث کے دلائل آپ کی عالی جاہ میں عرض کر رہا تھا ،تو آپ ؒ نے ارشاد فرمایا تھا کہ علماء اہلحدیث کے حوالے نہ دو قرآن وحدیث کے حوالے سے بات کریں۔تو عالی جاہ آپ مجھے قرآن وحدیث کا بتائیں آپ نے علماء کے نام لینا شروع کر دئے اور دوسرا آپ سے بڑا عالم کون یا شیخ العرب وحرب حضرت ارسلان رحمہ اللہ تعالیٰ
ہم بریلوی نہیں ہیں حضرت ، ہم اہلسنت والجماعت اہلحدیث ہیں، جو دین کے نام پر لوگوں کا مال باطل طریقے سے نہیں کھاتے۔
یہ برائی آپ کی صوفیت کے اندر پائی جاتی ہے۔ سارے صوفی لوگوں کو لوٹتے ہیں۔
یہاں آپ نے مزید صاحب علم ہونے کا ثبوت دیا ہے ،مجھے گنہگار آپکی نطر عنایت ہے ،اور مجھے تین القاب ست نوازا ہے 1۔بریلوی،2۔باطل مال کھانے ولا۔3۔لٹیرا صوفی۔اس پہلے جو آپ نے بندہ پروری فرمائی تھی وہ بھی ہم کو یاد ہے ۔اب اس میں ایک سوال کا اضافہ ہو گیا ہےِ
1۔ یہ تعریف اور اقسام آپ کی مقرر کردہ ہیں ؟ یا قرآن وحدیث میں کسی مقام پر ان تعریفات کا ذکر کیا گیا ہے؟
2، اہلسنت والجماعت اہلھدیث کون ہوتے ہیں ،ان کی بھی تعریف فرمائیں؟اور یہ مال کس طریقے سے کھاتے ہیں ؟