• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی صحت اور حولہ درکار ہے

abdulrehmanshaikh93

مبتدی
شمولیت
نومبر 20، 2018
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
28
مفتی طارق جمیل صاحب نے اپنے ایک بیان میں یک حدیث بیان کی کیا اس طرح کی کو حدیث موجود ہے اور اگر ہے تو اسکا حوالہ اور حدیث کی صحت درکار ہے
حدیث کچھ اس طرح ہے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب سے مجھے پتہ چلا ہے عائشہ تو جنت میں میری بیوی ہے مجھے مرنے کا شوک ہو گیا ہے
 
Dr. Irfan

مبتدی
شمولیت
مئی 01، 2020
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
28
یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ میں نے پڑھی ہے ملاحظہ فرمائیں ۔
-" إنه ليهون علي الموت ان اريتك زوجتي في الجنة. يعني عائشة".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا: ”مجھ پر موت کی سختیاں اس بنا پر آسان ہو رہی ہیں کہ تم جنت میں مجھے اپنی بیوی دکھائی دے رہی ہو۔“
سلسلہ احادیث الصحیحہ 2867
 
بہت شکریہ آپکا
جزاکم اللہ خیرا
 
Top