الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام !
بھائی تصویر میں آپ نے جس حدیث کا ذکر کیا ہے ،اس میں سے کچھ باتیں صحیح بخاری:7047 کے حوالے سے ثابت ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔ پہلا شخص جس کے پاس آپ گئے تھے اور جس کا سر پتھر سے کچلا جا رہا تھا یہ وہ شخص ہے جو قرآن سیکھتا تھا اور پھر اسے چھوڑ دیتا اور فرض نماز کو چھوڑ کر سو جاتا ۔۔۔۔(صحیح بخاری:7047)
بھائی جان مسلک کا تو علم نہیں ہوسکا لیکن اس کتاب میں ضعیف،موضوع اور مردود روایات بہت ہیں اور اس کتاب سے اکثر بریلوی حضرات کو استدلال کرتے دیکھا گیا ہے۔۔۔۔
کچھ اسی قسم کی رائے کا اظہار شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے اس کتاب کے بارے میں کیا ہے۔مندرجہ ذیل لنک دیکھ لیں كتاب درة الناصحين |
اور اسلام ویب پر بھی اسی قسم کا تبصرہ موجود ہے اس کتاب کے بارے میں۔ http://www.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=23566