• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی کل کتنی کتابیں ہیں ؛

ابو شحمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
11
حدیث کی کل کتنی کتاب ہے؟ براہ کرام نام کے ساتھ بتائیں۔
شکریہ!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
حدیث کی کل کتنی کتاب ہے؟ براہ کرام نام کے ساتھ بتائیں۔
شکریہ!
سوال جتنا معصوم اور سادہ سا ہے،اس کا جواب اتنا ہی مشکل اور تقریبا "لاجواب" یعنی ناممکن سا ہے۔ ایک عرصے تک مجھے بھی اسی سوال کے جواب کی تلاش "تھی" ۔ دیکھتے ہیں آپ کو اس کا مکمل جواب کب تک ملتا ہے اور ملتا بھی ہے یا نہیں۔ ابتسامہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
سنی مجموعے
صحاح ستہ، حدیث کی 6 بنیادی کتابیں۔
  1. صحیح بخاری
  2. صحیح مسلم
  3. سنن نسائی
  4. سنن ابی داؤد
  5. سنن ترمذی
  6. سنن ابن ماجہ

کتب صحاح کے علاوہ کتابیں دیگر بنیادی/اہم مجموعے
  1. موطأ امام مالک
  2. مسند احمد بن حنبل
  3. سنن الدارمی
  4. مشکوۃ المصابیح
  5. مصنف عبد الرزاق
  6. صحیح ابن حبان
  7. کنز العمال
  8. مستدرک حاکم
  9. مجمع الزوائد
  10. صحیفہ ہمام ابن منبہ
  11. طبرانی
  12. ریاض الصالحین
  13. بلوغ المرام
  14. مستدرک حاکم
  15. الادب المفرد

شیعی مجموعے
كتب اربعہ، چار کتابین
  1. کتاب الکافی، محمد بن یعقوب الکلینی
  2. من لا یحضرہ الفقیہ، شیخ صدوق
  3. تہذیب الاحکام ، شیخ طوسی
  4. الاستبصار ، شیخ طوسی
https://ur.wikipedia.org/wiki/کتب_احادیث_کی_فہرست

پس تحریر: احادیث کے یہ "بنیادی مجموعے" ہیں، "کل مجموعے" نہیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

Screenshot_2017-11-26-10-23-49.png

یہ کتاب علم حدیث اور کتب حدیث کے تعارف کے متعلق ہے۔ اس کتاب کا علوم حدیث اور تعارف محدثین کے حوالے سے کتابوں میں وہی مقام ہے جو عام علوم کی نسبت ابن ندیم کی مشہور کتاب الفہرست لابن الندیم کا ہے۔ یہ کتاب حدیث اور علوم حدیث کے 1400 کتابوں کے تذکرے اور چھ صد کے قریب مشہور محدثین کے تراجم اور تعارف پر مشتمل ہے۔

رابط
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
حدیث کی کل کتنی کتاب ہے؟ براہ کرام نام کے ساتھ بتائیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کچھ اہم اصل اور بنیادی کتابوں کے نام

( صحاح ستہ کی چھ کتابیں )صحيح البخاري ، وصحيح مسلم ، وسنن النسائي ، وسنن أبي داود ، وسنن الترمذي ، وسنن ابن ماجه ،
(7) سنن الدارمي ،
(8) موطأ مالك ،
(9) مسند الإمام أحمد بن حنبل ،
(10)مسند أبي يعلى الموصلي ،
(11) مسند البزار ،
(12، 13، 14) امام الطبراني کی تین معاجم ( المعجم الكبير ، المعجم الأوسط ،المعجم الصغير )
(15 )مستدرک حاکم ،
(16)السنن الکبریٰ البیہقی ،
(17)صحیح ابن خزیمہ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ان کے علاوہ بھی بہت ساری کتب حدیث ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ابو شحمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
11
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

19909 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہ کتاب علم حدیث اور کتب حدیث کے تعارف کے متعلق ہے۔ اس کتاب کا علوم حدیث اور تعارف محدثین کے حوالے سے کتابوں میں وہی مقام ہے جو عام علوم کی نسبت ابن ندیم کی مشہور کتاب الفہرست لابن الندیم کا ہے۔ یہ کتاب حدیث اور علوم حدیث کے 1400 کتابوں کے تذکرے اور چھ صد کے قریب مشہور محدثین کے تراجم اور تعارف پر مشتمل ہے۔

رابط
وعلیکم اسلام
شکریہ۔ لیکن مجھے مطبوعات کی لسٹ چاہیے
 

ابو شحمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
11
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
Top