• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حد ہو گئی بے غیرتی کی بریلویوں

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو آپ کو کیا ہو گیا ہے کس چیز کو دلیل بنا رہے ہیں
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
کیوں کہ حد ہو گئی ہے بے غیرتی کی، اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں
عنوان عجیب سا ہے۔ کیا کسی گروہ کی تکفیر کے لئے یہ کافی ہے کہ وہ موسیقی کے ساتھ اللہ کا نام لینے لگیں؟
آپ کی اس شیئرنگ کی وجہ سے میں نے یہ موسیقی سنی، اور نہ جانے کون کون سنے گا۔ اس گناہ کا سہرا کس کے سر جائے گا؟
میری رائے میں تو صرف اتنا بھی کہہ دینا کافی تھا کہ بریلویوں نے فلاں گانے کی طرز پر پیروڈی بنائی اور اس کے یہ یہ الفاظ ہیں، وغیرہ۔
اور پھر یہ بھی ثابت کرنا ضروری ہے کہ واقعی یہ بریلوی علماء بھی اس سے متفق ہیں؟ کیونکہ میری معلومات کی حد تک بریلوی علماء بھی موسیقی کو جائز و درست نہیں سمجھتے۔
اور عوام کے انفرادی گناہوں کو پوری جماعت کے کھاتے میں ڈالنا بھی درست نہیں۔ واللہ اعلم۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

عنوان بدل دیا ہے
 
میں بھی پہلے اس بات کا قائل نہیں تھا، لیکن جب سے یہ فتویٰ پڑھا ہے کہ رد کرنے کے لئے برے جملے بیان کئے جا سکتے ہیں، مثلا قرآن میں اللہ نے مشرکین کے شرکیہ جملوں کو بیان کر کے اس کا رد کیا ہے۔ تو اس سے ظاہر ہے کہ رد کرنے کے لئے ایسا کیا جا سکتا ہے۔ اسی لئے میں نے ایسا کیا۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
میں بھی پہلے اس بات کا قائل نہیں تھا، لیکن جب سے یہ فتویٰ پڑھا ہے کہ رد کرنے کے لئے برے جملے بیان کئے جا سکتے ہیں، مثلا قرآن میں اللہ نے مشرکین کے شرکیہ جملوں کو بیان کر کے اس کا رد کیا ہے۔ تو اس سے ظاہر ہے کہ رد کرنے کے لئے ایسا کیا جا سکتا ہے۔ اسی لئے میں نے ایسا کیا۔
رد کرنے کے لئے برے جملے بیان کرنے یا باطل عقائد اور کفریہ شرکیہ عبارات کو پیش کرنا علیحدہ بات ہے۔ اور موسیقی پر مبنی وڈیوز کی نشر واشاعت علیحدہ چیز ہے، چاہے رد کرنے کے لئے ہی ہو۔
یہ ایسے ہی ہے جیسے شریعت میں پردہ کی اہمیت کو آپ اجاگر کرنے لگیں، تو سماج میں پھیلی فحاشی کو تصاویر کی صورت میں اپنے مضمون یا ویڈیو کی زینت بنا دیں۔

کیونکہ موسیقی اور بدنظری بجائے خود گناہ کے کاموں میں سے ہیں۔
 
ٹھیک ہے
 
Top