• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
من أجمل التلاوات :


تلاوة خاشعة للشيخ محمد أيوب رحمه الله.

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ابھی بڑا تو ھے. لیکن میں وھی جاننا چاہتا ھوں کہ حروف چھوٹے کیسے ھوتے ھیں. جزاک اللہ خیرا
اس پر پیر والے دن عرض کر ونگا..ان شاء اللہ! علیحدہ مراسلے میں..یہاں پر یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم مجلس میں سرگوشیاں کر رہے ہیں....
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
اناللہ وانا الیه راجعون . اللهم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه واكرم نزله ووسع مدخله وادخله الجنة الفردوس
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
انا للہ وانا اليه راجعون
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِی الْمَهْدِیِّیْنَ وَاخْلُفْهُ فِیْ عَقِبِهِ فِی الْغَابِرِیْنَ وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُ یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ وَافْسَحْ لَهُ فِی قَبْرِهِ وَنَوِّرْ لَهُ فِیْهِ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیه راجعون
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

امام مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) شیخ ایوب رحمہ اللہ اللہ کو پیارے ہوگئے، مسجد نبوی میں نماز جنازہ، مناظر آپ بھی دیکھیں

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

خوبصورت لہجہ، خوبصورت آواز الشیخ محمد ایوب (امام مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم) رحمہ اللہ کے حوالے سے پیغام ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
برما کا چاند


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

زخمی زخمی برما کے دامن سے برسوں پہلے اک چاند طلوع ہوا تھا.... جو مدینہ کے افق پر جا چمکا...جی ہاں قاری محمد ایوب ١٩٥٢ میں مکہ میں پیدا ہووے...ان کے والدین سعودیہ ہجرت کر چکے تھے....پھر قاری صاحب وہیں پلے بڑھے..جوان ہوۓ ..اور اس قدر ترقی کی کہ امام مسجد نبوی بن گئے....ان برسوں میں ١٤١٠ ہجری کا سن ان کے لیے خوشیوں کا سال ثابت ہوا ... کہ اس برس تنہا انہوں نے مسجد نبوی شریف میں تراویح کی امامت کی....برسوں گزرے آپ پاکستان تشریف لائے..ایک محفل میں آپ نے تلاوت کی..میں بھی وہاں حاضر تھا...اس محفل کی یادیں آج بھی دل ودماغ کو معطر کر رہی ہیں...

حرم میں انتظامی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں...آپ کو امامت کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا...دل میں کسک تھی ..جو پلتی رہی اور گاہے ہونٹوں تک آ جاتی کہ.....

".اک بار مصلی نبوی پر پھر سے حاضری ہو..."ہم سنائیں اور سنا کریں وہ"...اور اک اور خواہش کہ چھوٹی بیٹی بھی حافظہ ہو جائے....."

..........شاہ سلمان آئے..اپنے بندے کی صدا اللہ نے سن لی اور آپ کو امامت کے لیے کہا گیا......آپ نے امامت کی اور اس کے بعد بہت جلد الله سے ملاقات کو چل دیے...الله ان سے راضی ہو.....ہاں اک بات یاد آئی کہ برما کے مسلمان مظلوم ہوتے تھے ...تب بھی ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے ...ان دنوں سعودی عرب نے بے شمار برمیوں کو اپنے ہاں آباد کیا تھا...قانونی کارروائی کے تقاضے پورے کرنے کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کی سہولت ہماری حکومت نے فراہم کی ....یوں ہم کہ سکتے ہیں کہ امام حرم نبوی شریف پاکستانی بھی تھے...اور وہ اپنی اس "شہریت" کا ذکر بھی کیا کرتے تھے...لیکن یہ افتخار تو ہمارے لیے تھا ...کہ وہ پاکستانی بھی تھے


............ابوبکرقدوسی

اللہم اغفر لہ یا رب العالمین
 
Top