اللہ بھائی حسن شہید کی قربانی کو قبول فرمائےبیشک آپ دردامت سے آشنا تھےاور اسی درد امت کیساتھ خالق حقیقی سے جا ملے۔شعر۔نیک نے نیک سمجھابد نے بد جانا
جتنا کسی کا ظرف تھا اتنا ہی پہچنا مجھے۔اللہ اس سچے عالم دین کوبہترین جزا سے نوازےاور اپنی خصوصی رحمتوں میں ڈھانپ لے آمین۔لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سےزندگی رک نہیں جاتی۔
لیکن
کوئی نہیں جانتا کے لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ہو جانی۔