محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
حسین رضی اللہ عنہ کا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں خیال !!!
حسین رضی اللہ عنہ نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مخاطب ہو کر فرمایا:قسم ہے اس ذات کی (اللہ) جس نے میرے نانا محمدﷺ کو بشارت دینے والا اور ڈرانے والا پیدا کیا اگر آپ کا باپ عمر بن الخطاب میرا زمانہ پاتا تو وہ میری مدد کرتا جس طرح میرے نانا کی مدد کی تھی۔
---------------------------------------------
شیعہ کتاب: موسوعۃ کلمات الامام الحسین / صفحۃ 274
--------------------------------------------
رضــــــــــى اللـــــــــــه عنهم ورضوا عنه
شیعہ کتاب: موسوعۃ کلمات الامام الحسین / صفحۃ 274
--------------------------------------------
رضــــــــــى اللـــــــــــه عنهم ورضوا عنه