• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسین

حسین

مبتدی
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
6
السلام علیکم
کیا یہاں مجھ جیسے لوگوں کو بھی خوش آمدید کہا جائیگا کیونکہ مجھے دین کا علم تو نہیں البتہ تصوف اور صوفی ازم سے دلچسپی ہے اب اس سے بھی دل بھر گیا ہے بیسیکلی طور پر میں انٹر نیشنل لیول کا اتھلیٹ ہوں اور سندھ گیمز میں کئی ریکارڈ قائم کر چکا ہوں جبکہ سیف گیمز میں بھی ملک کا نام روشن کیا ہے مقامی یونیورسٹی میں فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں اعلٰی عہدے پر ہوں دنیا کے کئی ملکوں کی سیر کرچکا ہوں مگر حقیقی سکوں میسر نہیں کسی کو ڈھونڈتا رہا آخر اس فورم پہ اس کو پایا تو لگا یہیں پہ منزل ہے یہیں پہ ہدایت ۔آپ لوگ میرے لئے دعا کیجیئے گا
ماٹھو سبھ نہ سھٹا پکی سب نہ ہنس
پر کنھن کنھن ماٹھو اچی بور بھار جی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
کیا یہاں مجھ جیسے لوگوں کو بھی خوش آمدید کہا جائیگا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
خوش آمدید
السلام علیکم
البتہ تصوف اور صوفی ازم سے دلچسپی ہے اب اس سے بھی دل بھر گیا ہے
بہت خوب!!! یہ جان کر بہت خوشی ہوئی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بیسیکلی طور پر میں انٹر نیشنل لیول کا اتھلیٹ ہوں اور سندھ گیمز میں کئی ریکارڈ قائم کر چکا ہوں جبکہ سیف گیمز میں بھی ملک کا نام روشن کیا ہے مقامی یونیورسٹی میں فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں اعلٰی عہدے پر ہوں
ماشاء اللہ
کبھی ہم بھی جمناسٹ رہ چکے ہیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مگر حقیقی سکوں میسر نہیں کسی کو ڈھونڈتا رہا آخر اس فورم پہ اس کو پایا تو لگا یہیں پہ منزل ہے یہیں پہ ہدایت ۔آپ لوگ میرے لئے دعا کیجیئے گا
اللہ تعالی آپکی دنیا و آخرت کی تمام منازل آسان کرے۔آمین۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
قال الله تعالى :
والذين جاهدوا فينا لنهدينهم سبلنا و إن الله لمع المحسنين
اللہ کے فرمان ذی شان کا مفہوم ہے کہ جو لوگ ہمیں ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں ہم انہیں (ہدایت کی) اپنی راہوں پر چلا دیتے ہیں ۔

ذہنی سکون حاصل کرنے کا نسخہ اللہ تعالی نے اپنی کتاب میں بتایا ہے :
ألا بذكر الله تطمئن القلوب
دلوں کو اطمینان و سکون تو اللہ کے ذکر (قرآن ) سے ملتا ہے ۔
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
اھلا وسھلا ومرحبا
خوش آمدید حسین بھاءی
آپ کے فورم پر آنے سے دلی طور بڑی خوشی ہوءی،انسان دنیا میں جتنا مرضی مقام حاصل کرلے ،جتنی مرضی دولت کما لے ،عہدہ اور مال ودولت دنیوی عیش وعشرت کا ذریعہ تو ہیں ،مگر دلی اور حقیقی سکون کا ہر گز ذریعہ نہیں ہیں۔ہم بارگاہ الہی کو چھوڑ کر ادھر ادھر ٹکریں مارتے رہتے ہیں ،حالانکہ انسان کا خالق اور پیدا کرنے والا بہتر سمجھتا ہے کہ اس کو دلی سکون کہاں سے مل سکتا ہے۔اللہ تعالی فرماتے ہیں۔
(( الا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ))سورة الرعد(28)
خبردار!دلوں کو سکون اللہ کی یاد میں پنہاں ہے۔
کسی شاعر نے اس مفہوم کو شعر میں کچھ یوں بیان فرمایا ہے۔
دنیا سے نہ دولت سے نہ گھر آباد کرنے سے
دل کو تسلی ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے
آپ بھاءی کھلے دل سے اس فورم پر آءیں ،اگر کوءی بھی کسی قسم کا اشکال ہو تو ہمارے ہاں فورم پر موجود اہل علم اسے حل کرنے کی ضرور کوشش کریں گے،
 

حسین

مبتدی
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
6
اھلا وسھلا ومرحبا
خوش آمدید حسین بھاءی
آپ کے فورم پر آنے سے دلی طور بڑی خوشی ہوءی،انسان دنیا میں جتنا مرضی مقام حاصل کرلے ،جتنی مرضی دولت کما لے ،عہدہ اور مال ودولت دنیوی عیش وعشرت کا ذریعہ تو ہیں ،مگر دلی اور حقیقی سکون کا ہر گز ذریعہ نہیں ہیں۔ہم بارگاہ الہی کو چھوڑ کر ادھر ادھر ٹکریں مارتے رہتے ہیں ،حالانکہ انسان کا خالق اور پیدا کرنے والا بہتر سمجھتا ہے کہ اس کو دلی سکون کہاں سے مل سکتا ہے۔اللہ تعالی فرماتے ہیں۔
(( الا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ))سورة الرعد(28)
خبردار!دلوں کو سکون اللہ کی یاد میں پنہاں ہے۔
کسی شاعر نے اس مفہوم کو شعر میں کچھ یوں بیان فرمایا ہے۔
دنیا سے نہ دولت سے نہ گھر آباد کرنے سے
دل کو تسلی ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے
آپ بھاءی کھلے دل سے اس فورم پر آءیں ،اگر کوءی بھی کسی قسم کا اشکال ہو تو ہمارے ہاں فورم پر موجود اہل علم اسے حل کرنے کی ضرور کوشش کریں گے،
آپ میرے سکون کے لئے دعا ضرور کیجے گا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
خوش آمدید۔۔۔
آپ تو ہمارا قومی سرمایہ ہیں۔۔۔
ماشاء اللہ اتنے اعزازات اللہ تعالٰی کی رضا سے آپ کے نصیب میں آئے۔۔۔
ان شاء اللہ پابندی سے فورم کی ایکٹی وٹی میں حصہ لیتے رہیں اللہ سکون بھی دے گا۔۔۔ ان شاء اللہ۔
 

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
اہلا و سہلا و مرحبا خوش آمدید بھائی سکون قلب تو اللہ اور اس کے رسول کے احکام کے مطابق زندگی گزارنے میں ہی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو پُر سکون زندگی عطا فرمائے اور ہماری دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین
 
Top