سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
حضرت جبریل کی نصیحت
عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ عِشْ مَا شِئْتَ فَإِنَّكَ مَيِّتٌ، وَأَحْبِبْ مَنْ شِئْتَ فَإِنَّكَ مَفَارِقُهُ، وَاعْمَلْ مَا شِئْتَ فَإِنَّكَ مَجْزِيٌّ بِهِ، وَاعْلَمْ أَنَّ شَرَفَ الْمُؤْمِنِ قِيَامُ اللَّيْلِ، وَعِزِّهُ اسْتِغْنَاؤُهُ عَنِ النَّاسِ»
سہل بن سعد روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میرے پاس جبرئیل آئے اور فرمایا:
"اے محمد!جیسی چاہو زندگی گذارلو لیکن ایک دن تم کو مرجانا ہے
جس سے چاہو محبت کرلو لیکن آخر کا ر اس سے جدا ہوجانا ہے
جیسا چاہو عمل کرلو ، اس کا بدلہ ضرور پاوگے
اور جان لو!
مومن کا شرف رات کے قیام میں ہے
اور اس کی عزت لوگوں سے بے نیاز ہوجانے میں ہے ۔"
( اس روایت کو امام طبرانی نے الاوسط میں ، ابو نعیم نے الحلیۃ میں اور امام حاکم نے مستدرک میں روایت کیا ہے ۔ امام حاکم اور امام ذہبی اور شیخ البانی نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے )