علی محمد صلابی صاحب کی خلفائے راشدین کے حوالے سے تحریر شدہ کتب میں سے خلفائے ثلاثہ پر کتب تو محدث لائبریری میں موجود ہیں مگر حضرت علی پر ان کی تحریر شدہ کتاب جس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے موجود نہیں کیا یہ کتاب بھی ذرا جلد یہاں پیش کی جاسکتی ہے؟
علی محمد صلابی صاحب کی خلفائے راشدین کے حوالے سے تحریر شدہ کتب میں سے خلفائے ثلاثہ پر کتب تو محدث لائبریری میں موجود ہیں مگر حضرت علی پر ان کی تحریر شدہ کتاب جس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے موجود نہیں کیا یہ کتاب بھی ذرا جلد یہاں پیش کی جاسکتی ہے؟
یہ کتاب فی الحال لائبریری میں موجود نہیں۔ کوشش یہی ہے کہ جلد از جلد خرید کر اپلوڈ کرنے کی طرف قدم بڑھایا جائے۔کلیم حیدر بھائی،
واقعی مجھے بھی اس کتاب کی کمی محسوس ہوئی ہے۔ یہ لائبریری میں تو شاید نہیں ہوگی، دیکھیں اردو بازار سے ملتی ہے کہ نہیں؟
یہ کتاب ہماری لائبریری (مکتبہ رحمانیہ) میں موجود نہیں ہے۔ البتہ اردو بازار لاہور مکتبہ الفرقان ودیگر مکتبہ جات کے پاس موجود ہے جس کی رعایتی قیمت تقریبا 750 ہے۔ جب بھی یہ کتاب ہمیں دستیاب ہوگی تو ان شاء اللہ اپ لوڈ کردی جائے گی۔علی محمد صلابی صاحب کی خلفائے راشدین کے حوالے سے تحریر شدہ کتب میں سے خلفائے ثلاثہ پر کتب تو محدث لائبریری میں موجود ہیں مگر حضرت علی پر ان کی تحریر شدہ کتاب جس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے موجود نہیں کیا یہ کتاب بھی ذرا جلد یہاں پیش کی جاسکتی ہے؟
ماشاءاللہ محدث کے لائبریرین کو فورم پر دیکھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے ۔ لگتا ہے اب فرمائشی کتب والا سیکشن اصغر بھائی کے ہی حوالے ہونے والا ہے۔یہ کتاب ہماری لائبریری (مکتبہ رحمانیہ) میں موجود نہیں ہے۔ البتہ اردو بازار لاہور مکتبہ الفرقان ودیگر مکتبہ جات کے پاس موجود ہے جس کی رعایتی قیمت تقریبا 750 ہے۔ جب بھی یہ کتاب ہمیں دستیاب ہوگی تو ان شاء اللہ اپ لوڈ کردی جائے گی۔
شاکر بھائی فرمائشی سیکشن کے انچارج اب اصغر صاحب ہی ہونگے۔ ان شاءاللہماشاءاللہ محدث کے لائبریرین کو فورم پر دیکھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے ۔ لگتا ہے اب فرمائشی کتب والا سیکشن اصغر بھائی کے ہی حوالے ہونے والا ہے۔