محمد لیئق حسن
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 28، 2013
- پیغامات
- 12
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 13
Hazrat Umar RAA ki tareekh e shahdat kya hai?
یکم محرم الحرامHazrat Umar RAA ki tareekh e shahdat kya hai?
نہیں ۲۶ ذوالحج بتائی گئی ہےیکم محرم الحرام
بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ۲۶ ذوالحج ہےHazrat Umar RAA ki tareekh e shahdat kya hai?
نہیں ۲۶ ذوالحج بتائی گئی ہے
چہار شنبہ 27 ذی الحجہ 23ھ کو آپ رضی اللہ عنہ زخمی ہوئے تھے۔ اور یکم محرم سنہ 24ھ کو ہفتہ کے دن فوت ہوکر مدفون ہوئے۔ (تاریخ اسلام، جلداول۔ص440)بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ۲۶ ذوالحج ہے
جناب گزارش ہے کہ تاریخ کی اکثر کتابوں میں یہی لکھا ہے کہ محرم سے پہلے ہی ان کی وفات ہو گئی تھی چناچہ حافظ ابن حجر لکھتے ہیں :أميرالمؤمنين مشهور جم المناقب استشهد في ذي الحجة سنة ثلاث وعشرينچہار شنبہ 27 ذی الحجہ 23ھ کو آپ رضی اللہ عنہ زخمی ہوئے تھے۔ اور یکم محرم سنہ 24ھ کو ہفتہ کے دن فوت ہوکر مدفون ہوئے۔ (تاریخ اسلام، جلداول۔ص440)
اور یہی بات البدایۃ والنہایۃ جلدہفتم ص176 پر بھی موجود ہے۔
مشہور مورخ ابن خلدون نے لکھا ہے :چہار شنبہ 27 ذی الحجہ 23ھ کو آپ رضی اللہ عنہ زخمی ہوئے تھے۔ اور یکم محرم سنہ 24ھ کو ہفتہ کے دن فوت ہوکر مدفون ہوئے۔ (تاریخ اسلام، جلداول۔ص440)
اور یہی بات البدایۃ والنہایۃ جلدہفتم ص176 پر بھی موجود ہے۔
نامور مؤرخ ،اور جرح و تعدیل کے مستند امام شمس الدین الذہبی اپنی بے مثال کتاب ’’ تذهيب تهذيب الكمال ‘‘میں لکھتے ہیں کہ: