- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
امیر المومنین جناب عمر الفاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت پر ایک مفصل کتاب آپ کو محدث لائبریری میں مل جائے گی ؛اس کی تحقیق درکار ہے کہ کونسا دن ہے شہادت کا؟؟
جو مشہور محقق ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی نے لکھی ہے
اس کتاب میں ڈاکٹر موصوف نے دوسرے خلیفہ راشد حضرت عمر فاروق ؓ کی حیات و خدمات اور کارناموں کے تمام پہلوؤں پر نہایت علمی انداز میں روشنی ڈالی ہے ۔
کتاب کا عربی نام (فصل الخطاب في سيرة ابن الخطاب أمير المؤمنين عمر بن الخطاب ) ہے؛
اور اردو ترجمہ کا نام (سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے ) ہے ؛