- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,592
- پوائنٹ
- 791
بھائیو لڑائی کرتے رہنا۔ پہلے مجھے یہ تو سمجھادو:۔
ایک عامی کی حیثیت سے یہ سوال ضرور کروں گا کہ اس میں توہین کہاں ہے؟
اس قصے کو غور سے پڑھیں تو اس کا مطلب تو یہ ہے کہ ہر چیز کا اپنا فائدہ ہے جو اللہ تعالی جانتے ہیں۔ اور اکثر اوقات ایک مخلوق کو دوسری مخلوق کے فائدے کے بارے میں علم نہیں ہوتا۔
اس میں توہین کیا ہے؟
عرض ہے کہ اس میں دوجگہ بڑی سخت توہین موجود ہے ،
پہلی توہین تو یہ کہ ایک بالکل بے بنیاد بات سیدنا موسی علیہ السلام کے حوالے سے گھڑ سنائی ،،
اور یہ حقیقت تو سب کو معلوم ہےکہ انبیا علیھم السلام کے نام پر جھوٹ بولنا کتنا بڑا ظلم اور گستاخی ہے؛
دوسری توہین یہ جو آپ نے کردی ،کہ کلیم اللہ کو ۔بے خبر ۔و لاعلم ۔کہہ دیا ؛
جبکہ بڑے بڑے اعلی حضرت قسم کے لوگ فرماگئے ہیں ،کہ انبیا علیہم السلام ۔عالم ماکان و مایکون ۔ہوتے ہیں،