• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت فضیل بن عیاض

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب عذاب القبر
مسائل
عذاب قبر سےنبی ﷺ کاپناہ مانگنا
مسائل
کتاب الفتن
جاسوس جانور کا ظہور
کتاب الادعیہ
دعا عین عبادت ہے
قرب قیامت فتنہ دجال بہت بڑا فتنہ ہو گا
ایک مومن آدمی دجال کے پاس لایا جائے گا
دجال ایک نیک آدمی کو قتل کر کےدوبارہ زندہ کر دے گا
دجال کےمتعلق رسول اللہ ﷺکی احادیث مبارکہ
ہر نبی نے اپنی امت کوکانے جھوٹے دجال سےڈرایا ہے
میں تمہیں دجال سےآگاہ کرتا ہوں
گھر سےنکلنے کی دعا
مسائل
اللہ تعالیٰ ہاتھ خالی نہیں پھیرنا
مسائل
فرشتوں کی دعا
کتاب الوصیۃ
وصیت لکھنا
مسائل
مرویات حضرت فضیلبن عیاض
جنت میں کھانے پینے کے بعد پیشاب پاخانہ کی حاجت نہ ہو گی
بیماریوں اور مصائب و آلام کےاسباب
جھوٹی حدیث بنانے اور سنانے والا جہنمی ہے
رسول اللہ ﷺ سےمحبت کا انعام اور ایک سچےمحب کا مقام
وہ کھانا شیطان کا کھاناہے جس پر بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی
مومن قیامت کےدن جواہرات کی کرسیوں پر بیٹھے ہونگے
اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرنےوالے مستجاب الدعوات ہو جاتے ہیں
جہاد کے لیے گھوڑے میں ہمیشہ بھلائی ہے
وفات کے وقت رسول اللہ ﷺ کے پاس نہ سونا تھا نہ چاندی
دنیا اور آخرت کی مثال
اللہ تعالیٰ بلند مرتبہ ہے وہ اعلیٰ اوصاف کو پسند کرتا ہے
رات کو سونے سےپہلے سورۂ سجدہ اورسورۂ ملک پڑھنے کی فضیلت
بھوکے مسلمان کو کھانا کھلانا کا ثواب
یہ امت وعدہ خلافی ۔ بدعہدی کے سبب ہلاک ہو گی
ہوتا ہے وہی جو تقدیر میں ہے لیکن تدبیر سنت ہے
رسول اکرمﷺ سےصحابہ کی محبت
اللہ تعالیٰ کے بارے میں سوچنا جائز نہیں کہ وہ کیسا ہے
حضرت فضیل بن عیاض کے اقوال زریں عربی مع اردو ترجمہ از مختلف کتب
زبان کا وار
خوف خدا
خوف خدا ارو علم کے درجات
دنیاوی پریشانیوں سے نجات
توبہ سے سابقہ گناہوں کی معافی
علم کا مقصد
علماء سلف کے اوصاف
اچھے اوصاف کیا ہیں
خوف حساب
خوف خدا او رامید رحمت میں سے افضل کیا شے ہے
موت سے ڈرنےکی پہچان
ریا کا ر
معصیت خداوندی کااثر ما تحتوں پر
شہرت کا سبب
اللہ کی محبت
ریا اور اخلاص کی حقیقت
مختلف امور کی وضاحت
دنیا کی حقیقت
حقیقی بینا اور نابینا
اللہ کی نافرمانی کا اثر ماتحتوں پر
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
خوف آخرت
موت کا خوف
بہترین زینت
صدیق کی پہچان
بدعنی کی توبہ قبول نہیں ہوتی
بدعتی سے ناراض ہونے کی بخشش
بدعنی کے پاس بیٹھنےوالے پر لعنت ہوتی ہے
ایمان کے فرائض اور اصول و فروع
زہد کیا شے ہے ؟
اللہ کی رضا حاصل کرنے کا طریقہ
ساتھی کیسا ہونا چاہیے
بہترین محب اور واعظ
علیحدگی کےفوائد
حصول نعیم آخرت
دنیا کی محبت پسندیدہ نہیں
دنیا کے غم سےآخرت کا غم ختم
دنیا طلب کرنے والے علماء کے پاس نہ بیٹھنا
بدنصیب کی علامات
شرم ختم ہونے سے اچھے اخلاق ختم ہوتے ہیں
کسی کو حقیر سمجھنا برا ہے
کسی کو حقیر نہ جانو
زبان کی حفاظت کی تاکید
ہلاکت کےاسباب
اللہ کی رضا مندی اور ناراضگی کی پہچان
اللہ کےہاں عزت کا طریقہ
گناہوں کے نقصانات حماقت
علم سے عمل مطلوب ہے
صرف سنت کے موافق عمل مقبول ہو گا
معرفت الہٰی والے کا مقام
افضل جہاد
مقالات حضرت فضیل بن عیاض از تاریخ دمشق وغیرہ مطبوع)
اگر انسان کی جنت کی طلب اور دوزخ کا خوف ہو تو کبھی چین سے نہیں سوتا
دوزہ کا خوف
اللہ کےخاص بندے وہ ہیں کہ اللہ کےذکر سے ان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
خوف آخرت
طلب حلال اور صدق مقال انسان کے لیے سب سے بڑی زینت ہے
کیاآ گ ( جہنم) کا ذکر سننے کے بعد بھی کسی کو یہ خوش لگتا ہے کہ وہ آرام کی نیند سو جائے
رات کی نماز
مقام رضا
قحط سالی
اپنی بد حالی کی شکایت
اللہ تعالیٰ سے محبت کی انتہاء
لوگوں کی وجہ سےترک عمل ریاکاری ہے
ایک قیمتی نسخہ
تم نے مجھے زندہ کر دیااللہ تمہارے دل کو زندہ کرے
طبلہ اور سارنگی
حصول دنیا کے لیے بھیس بدلنا
جو اللہ سے نہیں ڈرتا وہ ہر جیز سے ڈرتا ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
دنیا سے خلاصی کا راستہ
آخری زندگی میں نیکی کرنے سے گزشتہ زندگی کی برائیاں معاف ہو جاتی ہیں
علم دین کے لیے دواہ ے او رمال و زر اس کے لیے ذاء (بیماری ہے )
کالم جوانمرد وہ ہے جو اپنے والدین کا فرمانبردار ہو
بشارت کا مستحق
جب تم لوگون کے ساتھ اختلاط کرو
اپنے گناہوں پر رونےوالے کے لیے بشارت
مجھے اس وقت تک لذت و راحت اور خوشی حاصل نہیں ہوتی
اللہ تعالیٰ سے خوف اور دنیا سے زہد
حب دنیا تما م شرور کی چابی ہے
علم پر عمل کا اثر
حقیقی اور بڑے عالم کی پہچان
بدبختی کی علامت
طور سینا کی تواضع اوراس کاصلہ
ہائے افسوس مجھ پر اے اللہ میں شرمسار ہوں
ملک الموت کے آنے سے پہلے اپنی اصلاح کرو
تم صالحین کے ساتھ جنت میں داخل ہونا چاہتے ہو مگر تم بتاؤ کہ تم نے کونسا عمل اللہ کے لیے کیا ہے
دوزخ کی گرمی بہت زیادہ ہے اور گہرائی بھی
جلد بازی کا انجام
خواہش نفسانی سے معانقہ
پسندیدہ و ناپسندیدہ اعمال
علم عمل کا رہنما ہے
مجالس میں دل لگی
حدیث کا مقام
پہلے سچ بولنا سیکھو پھر حدیث لکھو
لوگوں کے ساتھ حسن سلوک
اہل خیر کاکرم
مشکوک چیز سے پرہیز
تو کیڑوں مکوڑوں والے گھر میں جانے والا ہے
بادشاہوں کے دروازوں سےبچو
علم اور عمل
انسان کی تزہین اس کے سچ بولنے میں ہے
مومن خرچ میں بچت سے کام لیتا ہے اور زائد کو اپنے فقر و فاقہ ( قیامت ) کے دن کے لیے آگے بھیجتا ہے
مومن اور غم
لوگوں کےدرمیان صلح کرانے کی فضیلت
موت نے مومن کے لیے کوئی خوشی نہیں چھوڑی
اخلاص کے بغیر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر بھی بے کار ہے
حصول علم پراللہ کا شکر لازم ہے
پرحکمت کلام
تواپنے دوست کو کسی مکروہ کلام میں مبتلا دیکھےتواسے چھوڑ نہیں کہ ہلاک ہو جائے
عیب لگانا اوررحم کھانا
راعی ورعیت
جس کا بیٹا ( دنیا کی ) قید سے رہا ہو جائے تو باپ کو خوش ہونا چاہیے یاغمگین
اللہ کا ذکر کرو
اگر تو میرا ایک ایک جوڑا قطع کر دے تو میری محبت میں اضافہ ہی ہو گا ۔
میں اسی سال کو پہنچ چکا ہوں اب اسکے بعد کونسی امید رکھوں یا کسی چیز کا انتظار کروں
اقوال باکمال
میں اپنی کوتاہیوں کے باعث اللہ سے شرمسار ہوں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
خوش بخت اور بد بخت
بلند وہ ہے جسے اللہ تعالیٰ بلندی عطا کرے
جوشخص اللہ کی فرمانبرداری کرےکیا کسی دوسری کی نافرمانی اس کا کچھ بگاڑ سکتی ہے
تندرستی میں اللہ کا خوف موت کے وقت اللہ سےامید رحمت بہتر ہے
دل کا اندھا
اگر ساری دنیا مجھ پر پیش کر دی جائے
مشہور شاعر جریر کا واقعہ
کاش میں نے انہیں دیکھا نہ ہوتا
مجھے تو اس کی حالت پر شک ہے جو پیدا نہیں ہوا
تو اس بات کی پروانہ کرےکہ کون تیری تعریف کرتا ہے اور کون مذمت تو پھر تجھے وعظ کرنے کا حق ہے
تواضع یہ ہے کہ توحق کے آگے جھک جائے
عالم آخرت اور عالم دنیا
کون ہے جس نے مجھ سے مانگا ہواورمیں نے اسے نہ دیا ہو
ہائے بد نصیبی ان کی جو میری رحمت سے نامید ہوں
ایمان کی حقیقت
ایمان کا مزہ
اپنے کام کی طرف دھیان رکھ، اپنےوقت کو پہچان اور اپنے مکان کو پوشیدہ رکھ
میں چاہتاہوں کہ لوگون میں مشہور ہو جاتا کہ میں فوت ہو گیا ہوں
اگر میں جانتا کہ اگر تمہیں میں اپنی یہ چادر دیدوں تو تم میرے پاس سے چلےجاؤ گے تو میں یہ تمہیں دےدیتا
تباہی ہے تیرے لئے اگر تجھے معافی نہ ملی
تیرےگناہ نے تجھ کو قید بنا لیا
رضا مندی اور ناراضگی کا معیار
اس زمانے میں تمہاری مثال اس شے کی ہے جس پر سونے اور چاندی کا ملمع کیا گیا ہو
تیرے دشمن تیرے دوستوں کی نسبت تیرے ساتھ زیادہ نیکیاں کرتے ہیں
مومن مردوں اور عورتوں کے گناہوں کے لیے اللہ سے معافی مانگ
انہیں کسی چیز کی طلب ہے اور وہ کیا چاہتے ہیں ؟
حسد سےبچو
جب بھی کسی بندہ کی آنکھ روتی ہے تواللہ تعالیٰ اپنا ہاتھ اس کے دل پر رکھتا ہے
جب رات ان پر چھا جاتی ہے تو میں ان کے سامنے جلوہ گر ہوتا ہوں
محدثین کا ہنسنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
جاہل اور عالم کے گناہ برابر نہیں
میں نے حضرت فضیل بن عیاض کو صرف ایک موقع کے کبھی ہنستے نہیں دیکھا
فرائض اصل سرمایہ ہیں اور نقل منافع ہیں
بخدا !بندہ کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہوتا جب تک وہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کیے ہوئے فرائض کو ادا نہ کرے
دل میں خوف و حزن نہیں سماتے جب تک وہ ( دنیا کے تفکرات سے ) خالی نہ ہو
توبہ کرنے والے غم کےسوا ہر غم پرانا ہوجاتا
بدعتی کا کوئی عمل خدا کی بارگاہ میں پیش نہیں ہوتا
میں ان سے بغض رکھتا ہوں جز اللہ کو مبغوض ہیں اور وہ خواہشات او ربدعات کے پیرو ہیں
میں چاہتا ہوں کہ میرے اور بدعتی کےدرمیان لوہے کا قلعہ ہو
کتنے برے اعمال ہیں جن کا پردہ کل قیامت کے دن فاش ہو گا
فکر ایک آئینہ ہے جو تجھے تیری نیکیاں اور بدیاں دکھاتا ہے
میرے اللہ ہمیں دنیا سے بےرغبت کر دے کیونکہ اسی بےرغبتی میں ہمارے دلوں کی اصلاح ہے
جو تنہائی سےگھبرائے اور لوگوں سے مانوس ہو وہ ریاء سےنہیں بچ سکتا
دنیا اور دین میں اضافہ اور کمی
مومن دنیا میں غم زدہ رہتا ہے
خوف پیدا ہونےکا ایک طرقہ
بیماری اور علاج
دوسری کی خطائیں معاف کرنے والا رات کو بستر پر آرام سےسوتا ہے اور بدلہ لینے والا ادھیڑ بن میں لگا رہتا ہے
دم بن کر رہتے میں سلامتی اور سر بن کر رہنے میں ہلاکت ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون کی تفسیر
ہر بندے میں تین باتیں ہوتی ، ان میں سے دو کر وہ چھپا سکتا ہے مگر تیسری کونہیں چھپا سکتا
آپ نے میری عبادت کی اور میں نے آپ کی پوجا کی
کتابیات
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاء اللہ، بہترین کاوش ہے۔جزاک اللہ خیرا!
 

سلف صالحین

مبتدی
شمولیت
فروری 17، 2021
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
20
تبصرہ

اولیاء اللہ سے محبت وعقیدت ان کی عزت وتعظیم ورانکی قدر ومنزلت کااحترام جزوایمان اور دین اسلام کا حصہ ہے ان کے حالات ومقالات اوران کی سیرت کے نقوش رہبروان راہ اور آخرت کےلیےمشعلِ راہ ہیں۔محدثین نےدین ِاسلام اورحدیث کی حفاظت کےلیے جو خدمات سرانجام دی ہیں ان کےاثرات تاقیامت باقی رہیں گے یہ لوگ صرف محدث فقیہ اور مصنف ہی نہ تھے بلکہ انہوں نے اپنی زندگی کاعملی نمونہ بھی امت کےسامنے پیش کیا اور صحیح طور پر ورثۃ الانبیاء بن کر دکھایا۔ ان محدثین میں کچھ ایسی ہستیاں بھی تھی جو زہد وتقویٰ میں ضرب المثل تھیں اور ان کے زہد وتقویٰ کےاثرات ان کےتلامذہ میں منتقل ہوگئے ان میں فقراء میں حضرت فضیل بن عیاض بھی ممتاز تھے جن کےزہد وتقویٰ نے عوام سے آگے گزر کر خلفاء وملوک اور امراء وزراء کو متأثر کیا اور اپنے تلامذہ کا ایک ایسا گروہ چھوڑ گیے جو حلیۃ الاولیاء اور دیگر کتبِ زہد کی زینت بنے۔ زیر نظر کتاب’’حضرت فضیل بن عیاض ‘‘ مولانا عبدالرحمن مالیرکوٹلوی کی کاوش ہے جس میں انہوں نے فضیل بن عیاض کے محض قصے و کہانیاں درج نہیں کیں بلکہ ان کےزہد وتقویٰ کے نمونے بیاض اوراق پر بکھیر دئیے ہیں کہ عوام خواص ان سےمستفید ہوسکتے ہیں۔ خاص طور حضرت فضیل  کی مرویات خاص عنوانات کےتحت مرتب کردی ہیں اور حتی الوسع ان کی تخریج بھی کردی ہے تاکہ فن حدیث میں بھی حضرت فضیل بن عیاض کو ایک محدث کے لباس میں دیکھا جاسکے۔ اردو زبان میں حضرت فضیل بن عیاض کے تفصیلی حالات وواقعات جاننے کے لیے یہ ایک منفرد کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اور ان کے میزانِ حسنات میں اضافہ فرمائے اوران کو جنت میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے (آمین) (م۔ا)
کتاب ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہی ہے بھائ
 
Top