• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت مولانا محمد یوسف پسروری حفظہ اللہ کو بلا وجہ گرفتار کرنے کے خلاف احتجا جی مظاھرہ !!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اہلحدیثوں کا وہ عالم جو ببانگ دہل حق کی بات کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں رہائی عطا فرمائے آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہت اچھے دروس ہوتے ہیں ان کے۔ماشاء اللہ
بھائی گرفتاری کی اگر کچھ وجوہات سامنے آئی ہوں تو ضرور شئیر کیجیئے۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اللہ عزوجل پسروری صاحب کی حفاظت فرمائے. آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مولانا یوسف پسروری صاحب مرکزی جمعیت اہل حدیث کی بھرپور کوششوں سے بازیاب، الحمد للہ ۔۔۔​
بے شک اللہ ہی آزمائش سے نکالنے والا ہے اور کوئی نہیں
بھائی لنک میں لکھا ہے کہ " ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد منتقلی '' ؟؟؟ یہ کیا؟
اور مجھے اب تک ان کی گرفتاری اور اب رہائی کی وجوہات نہیں ملیں۔
اگر کوئی ،مستند معلومات ہوں تو شئیر کیجیئے۔جزاک اللہ خیرا
 
Top