• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت مولانا محمد یوسف پسروری حفظہ اللہ کو بلا وجہ گرفتار کرنے کے خلاف احتجا جی مظاھرہ !!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مولانا یوسف پسروری صاحب مرکزی جمعیت اہل حدیث کی بھرپور کوششوں سے بازیاب، الحمد للہ ۔۔۔​
ماشاءاللہ
سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے، کیونکہ ہم چاہے جتنی بھی کوشش کریں لیکن جب تک اللہ کی مدد و نصرت نہ ہو ہم کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتے میرے بھائی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
علمائے اہل حدیث کی بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف ملک بھر میں دھرنا:
امیر مرکزی جمعیت سینیٹر پروفیسر ساجد میر صاحب کی کال پر ملک بھر میں مولانا یوسف پسروری صاحب اور دیگر علماء کرام کی بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے، جس میں سینکڑوں کارکنان مرکزی جمعیت اہل حدیث کی شرکت ... لاہور پنجاب اسمبلی کے سامنے کیے جانے والے مظاہرے کی ایک جھلک



 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اہلحدیث علماء کی گرفتاریاں ... پرامن دھرنا، پریس کانفرنس

مولانا یوسف پسروری (رکن مرکزی جمعیت اہلحدیث) سمیت دیگر علمائے اہل حدیث کی بلاجواز گرفتاریوں کےخلاف ملک بھر میں حکومت کے خلاف پر امن مظاہرے، پنجاب اسمبلی مال روڈ لاہور پر ہونے والے مظاہرے میں پریس کانفرنس میں حکومت وقت سے پیش مطالبات اور آئندہ کا لائحہ عمل

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا. کارکنان کے خطابات کی جھلکیاں
سینکڑوں افراد پر مشتمل مرکزی جمعیت اہل حدیث کا علمائے اہل حدیث کی گرفتاریوں کے خلاف ملک بھر میں پر امن احتجاجی مظاہرے، پنجاب اسمبلی مال روڈ لاہور پر ہونے والے مظاہرے میں کارکنان مرکزی جمعیت اہل حدیث کے خطابات کی جھلکیاں

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اہلحدیث علماء کی گرفتاریاں. مرکزی جمعیت اہل حدیث کے پرامن مظاہرے
بروزجمعہ 21/02/1014 بعد از نماز جمعہ مولانا یوسف پسروری ودیگر علمائے اہل حدیث کی بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ملک بھر میں مظاہرے، پنجاب اسمبلی مال روڈ لاہور میں ہونے والا پر امن احتجاجی مظاہرہ

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
حضرت مولانا یوسف پسروری صاحب ضمانت پر رہا، مولانا صاحب کا استقبال آج تین بجے ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
1939440_633458113394818_1718689429_n.jpg
الحمدللہ
 
Top