lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اشماریہ
محمد عاصم انعام
حق فورم والے اپنے ہی حنفی بھایئوں پر لعنت بھیج رھے ہیں- خود پڑھ لیں -
مماتیوں کے ساتھ حیات النبی پر مولانا عبداللہ عابد اور مفتی محمد آصف صاحب کا منا ظرہ
اسلام علیکم کچھ عرصہ پہلے مماتیوں کے ساتھ سکھیھکی میں ایک مناظرہ ہوا تھا ۔ جس میں مولانا عبداللہ عابد صاحب اور مفتی محمد آصف صاحب بھی تھے اس مناظرے میں مماتیوں کو بڑی شکست ہوی ۔۔۔ اور جن صاحب کے گھرمیں مناظرہ ہوا تھا وہ چاچا جی بھی حیاتی دیوبندی بن گئے مماتیت پر لعنت بھیج کر----------
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عقیدہ امت محمدیہ کا متفق علیہ اوراجماعی عقیدہ ہے ۔جو اس عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منکر ہے وہ اہل السنت سے خارج ہے اور بدعتی ہے ایسے شخص کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی اورواجب الاعادہ ہے ۔ اہل السنت کی معتبرکتب عقائد القول البدیع ، الدر المنضود فی الصلوہ علی صاحب المقام المحمود اور اشعت اللمعات،مظاہر حق ،رجوم المدنیین ،فتاوی رشیدیہ ،براہین قاطعہ اورالمہند علی المفند میں اس عقیدہ کی صراحت موجود ہے
http://www.haqforum.com/vb/showthread.php?12347-مماتیوں-کے-ساتھ-حیات-النبی-پر-مولانا-عبداللہ-عابد-اور-مفتی-محمد-آصف-صاحب-کا-منا-ظرہ

تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھ لیں