• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حق مہر

وقار سعید

مبتدی
شمولیت
نومبر 23، 2013
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
29
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گذشتہ دنوں ایک نکاح کی تقریب میں شرکت کی۔ نکاح کے موقع پر حق مہر کے ضمن میں یہ لکھا گیا کہ شوہر بیوی کو قران حفظ کرائے گا۔ شوہر حافظ قران ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا حق مہر میں اس قسم کی چیز لکھی جاسکتی ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے بھی ایک صحابی اور صحابیہ کے نکاح میں حق مہر قرآن مجید کی تعلیم قرار دی تھی ۔ بخاری ( 5029 ) و مسلم ( 1425 ) کے علاوہ حدیث کی اکثر مشہور کتابوں میں یہ روایت موجود ہے ۔
 
Top