• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حق کی تلاش

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
حق کی تلاش
نام مصنف
ارشاد اللہ مان
نام ناشر
دار التوحید کراچی
Title Page --- Haq-Ki-Talash.jpg

تبصرہ

زیر نظر کتاب ’’حق کی تلاش‘‘ مصنف کتاب ہذا جناب ارشاد اللہ مان کی سالہا سال کی تحقیق و کاوش کا ما حاصل ہے ان کی زندگی کا آغاز تقلید اور خانقاہی سلسلوں سے ہوا پھر اللہ تعالیٰ نے انہیں حق کو سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائی اس دوران انہوں نے مختلف مسالک اور ان کے عقائد و نظریات کا گہرائی سے مطالعہ کر کے کتاب و سنت سے ان کا تقابل کیا تو صراط مستقیم اپنی تمام تر حقانیت کے ساتھ ان پر واضح ہوا ۔ ارشاد اللہ مان صاحب کی یہ کتاب ایک فکری اور ایمانی رہنما ہے جو حقیقتِ دین کو قرآن و سنت کی خالص روشنی میں سمجھنے کی دعوت دیتی ہے۔ یہ کتاب قاری کو تقلید کی زنجیروں سے آزاد ہو کر صحیح عقیدے اور منہج کی طرف لے جاتی ہے، تاکہ دین کا فہم خلوص اور استدلال پر مبنی ہو۔ یہ ان تمام لوگوں کے لیے لائق مطالعہ ہے جو صراط مستقیم پر چلنے کے لیے ٹھوس علمی بنیاد کی تلاش میں ہیں۔ (م۔ا)
لنک کتاب
 
Top