نور الایمان
رکن
- شمولیت
- اپریل 25، 2016
- پیغامات
- 45
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 36
السلام علیکم براہ مہربانی کوئی تفصیلا اس حمزہ علی عباسی والے مسئلے کا بتا دے؟
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
معلوم نہیں کہ طے شدہ مسائل کو چھیڑنے کی سازشیں کیوں کی جارہی ہیں۔ قادیانیوں کو امت مسلمہ بالاتفاق غیرمسلم قرار دے چکی ہے اور 1974 میں قادیانی سربراہ آنجہانی مرزاناصر احمد سے قومی اسمبلی میں بحث و مباحثہ کے بعد ان کے غیرمسلم ہونے کی توثیق آئینی طور پر کرکے اس باب کو بند کردیا گیاہے ۔اس طے شدہ مسئلےاور متفقہ فیصلے کو متنازع بنانے کے لیے آج ٹی وی میں حمزہ عباسی نے درفطنی چھوڑی ہے کہ ریاست کو شہریوں کے اسلام اور کفر کے فیصلے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔جزاک اللہ خیر اور جو ختم نبوت کی بهی کل سے بحث ہو رہی ہے وہ بهی قادیانیت کے تناظر میں ہو رہی ہے؟
Sent from my SM-N9005 using Tapatalk