محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
حق کو جان لینے کے بعد حق کو قبول نہ کرنا !!!
اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہیں
سوچنا ضرور سب بھائی
اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو حق سامنے آ جانے کے بعد اس کو قبول کرنے میں ھم سب کی مدد فرمائے- آمین
کیا یہ تکبر نہیں - اور تکبر کیا ہیں اس کو آپ سب کو ضرور پتا ہو گا
اور قرآن کی اس آیت پر غور ضرور کرنا سب بھائی چاھیں وہ کوئی بھی ہو !!!