lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
بھائی : دلیل مثبت کا کام ہوتا ہے نہ کہ نافی کا
یعنی آپ کے نزدیک اگر کفن چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا تو قرآن وصحیح حدیث سے دلیل پیش کریں ،
اگر فقہ حنفی حیاتی شریف اور فقہ حنفی مماتی شریف قرآن اور صحیح حدیث سے دلیل نہیں ہے تو کوئی بات نہیں - اس بات کا اقرار کر لیں - اور کوئی جھوٹ ہی بول کر ثابت کر دیں -