محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
نہیں چھوڑااور اتباع صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کیوں چھوڑدیا
نہیں چھوڑااور اتباع صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کیوں چھوڑدیا
آپ کی باتوں کا مطلب یعنی اللہ تعالیٰ، محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بھی باتوں کو آنکھ بند کرکے مانا جائے گا۔ رائٹ۔۔مزید آپ نے فرمایا کہمحترم
رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام ؓ کے بعد آنکھ بند کرکے تو کسی بھی بات قبول نہیں کرنی چاہئے
اور نہ ہی کوئی قبول کرتا ہے
ہو سکتا ہے آپ کے یہاں اس پر عمل ہوتا ہو ہمارے یہاں تو نہیں ہوتا
لمبی چوڑی گفتگو سے بہتر سمجھتا ہوں کہ آپ کے اس پول کا کھول ایک ہی لنک میں پیش کردوں۔ کہ آپ کتنی صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مانتے ہیں۔ یا پھر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر روٹیاں کھاتے ہیں۔اور پھر اس حوالےسے مزید آپ نے یہ فرمان جاری کیا بلکہ ہم پر الزام لگایا کہما انا علیہ واصحابی یا ما أنا عليہ اليوم وأصحابي تو صحابی کے تو منکرین ہیں جیسا کہ فرمان رسالت ماٰب ﷺ ہے جب کہ اسلام نام ہے قرآن و حدیث اور آثار صحابہ (جب کہ تابعین اور تبع تا بعین حدیث کے مصداق اس جماعت میں داخل ہیں) تو صرف دو کو ماننا اور باقی کا انکار کرنا یا ان کو نظر انداز کرنا یہ کون سا حدیث پر عمل ہے ۔جب کہ ائمہ اربعہ و دیگر اہل حق علماء ومجتھیدین قرآن وحدیث و آثار الصحابہ سے استفادہ کرتے ہیں اور یہ تینوں ہی دین کے اصل ماٰخذ ہیں تو معلوم یہ ہوا اہل حق کی جماعت وہ ہے جن کا ماٰخذ یہ تینوں ذرائع علم ہیں اس کے علاوہ جو جماعت بھی آثار الصحابہ کی منکر ہو وہ باطل ہے کیوں کہ ماانا علیہ واصحابی( جس پر میں اور میرے صحابی ہیں،) وہ جماعت برحق ہے جو ان تینوں ذرئع سے استفادہ کرے وہ برحق ہیں۔
ویسے اس کا معقول جواب بھائی نے دے ہی دیا تھا کیونکہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف ذہن میں یہ بات مومن لا ہی نہیں سکتا کہ وہ عظیم ہستیاں جان بوجھ کر خلاف سنت کام کرتے ہونگے؟ جب جان بوجھ کر خلاف سنت کام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کیے ہی نہیں تو پھر مطلب یہ ہوا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی اسی سنت پر عمل کرتے تھے جس کانوٹ ہمارے بھائی آپ کو لکھوانا چاہتے ہیں۔ اس لیے آپ ان سے لکھوا لیں بہتر رہے گا۔اور اتباع صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کیوں چھوڑدیا
صحابہ کس کی مانتے تھے؟کب کب چھوڑتے ہیں
کیوں کہ آپ حضرات تو صرف قرآن و حدیث کی بات مانتے ہیں
صحابہ ؓ کا ذکرتو کبھی سننے میں نہیں آیا
آپ کی باتوں کا مطلب یعنی اللہ تعالیٰ، محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بھی باتوں کو آنکھ بند کرکے مانا جائے گا۔ رائٹ۔۔مزید آپ نے فرمایا کہ
لمبی چوڑی گفتگو سے بہتر سمجھتا ہوں کہ آپ کے اس پول کا کھول ایک ہی لنک میں پیش کردوں۔ کہ آپ کتنی صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مانتے ہیں۔ یا پھر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر روٹیاں کھاتے ہیں۔اور پھر اس حوالےسے مزید آپ نے یہ فرمان جاری کیا بلکہ ہم پر الزام لگایا کہ
ویسے اس کا معقول جواب بھائی نے دے ہی دیا تھا کیونکہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف ذہن میں یہ بات مومن لا ہی نہیں سکتا کہ وہ عظیم ہستیاں جان بوجھ کر خلاف سنت کام کرتے ہونگے؟ جب جان بوجھ کر خلاف سنت کام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کیے ہی نہیں تو پھر مطلب یہ ہوا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی اسی سنت پر عمل کرتے تھے جس کانوٹ ہمارے بھائی آپ کو لکھوانا چاہتے ہیں۔ اس لیے آپ ان سے لکھوا لیں بہتر رہے گا۔
باقی رہی یہ بات کہ آپ کے ہاں صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اقوال وافعال کی کیا اہمیت ہے۔ اس کےلیے لنک پیش ہے۔
آگئے نہیں اپنی اوقات پرلمبی چوڑی گفتگو سے بہتر سمجھتا ہوں کہ آپ کے اس پول کا کھول ایک ہی لنک میں پیش کردوں۔ کہ آپ کتنی صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مانتے ہیں۔ یا پھر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر روٹیاں کھاتے ہیں۔اور پھر اس حوالےسے مزید آپ نے یہ فرمان جاری کیا بلکہ ہم پر الزام لگایا کہ
آپ حضرات کی ایک دو نہیں سیکٹروں باتیں ایسی ہیں جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی باتوں سے مطابقت نہیں رکھتیں اور خود آپ حضرات کا یہ نعرہ( ہم قرآن و سنت کے ماننے والے ہیں ) اس بات کی دلیل ہے کہ آپ حضرات آثار الصحابہ کے منکر بھی ہیں اور نظر انداز بھی کرتے ہیںویسے اس کا معقول جواب بھائی نے دے ہی دیا تھا کیونکہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف ذہن میں یہ بات مومن لا ہی نہیں سکتا کہ وہ عظیم ہستیاں جان بوجھ کر خلاف سنت کام کرتے ہونگے؟ جب جان بوجھ کر خلاف سنت کام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کیے ہی نہیں تو پھر مطلب یہ ہوا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی اسی سنت پر عمل کرتے تھے جس کانوٹ ہمارے بھائی آپ کو لکھوانا چاہتے ہیں۔ اس لیے آپ ان سے لکھوا لیں بہتر رہے گا۔
باقی رہی یہ بات کہ آپ کے ہاں صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اقوال وافعال کی کیا اہمیت ہے۔ اس کےلیے لنک پیش ہے۔
ارسلان بھائیصحابہ کس کی مانتے تھے؟
آپ نے خود ہی کہا تھا کہ کاپی قلم لے آؤں تو میں نے کہا تھا کہ ضرور لے آؤ تاکہ آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی اہمیت پر نوٹ لکھواؤں شاید ابوحنیفہ کی تقلید کا پھندا اتر جائے۔ لیکن اب کہہ رہے ہیں کہ مجھے ضرورت نہیں۔اور جہاں تک لکھوانے کی بات ہے الحمد للہ مجھے آپ کی نصیحت کی ضرورت نہیں اور آپ کا اعتبار بھی نہیں اس لیے کہ آپ نے میرے والد ؒ کی طرف اتہام لگایا اور اس کو آج تک ثابت نہیں کرپائے اسی سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ حضرات کتنی غلط باتیں عوام پھیلا تے ہیں اور اللہ کی مخلوق کوگمراہ کرتے ہیں یا د آیا کون سی بات جھوٹی بیان کی ۔کہیں تو اس کا لنک بھی پیش کردوں
میں تو آپ کی بے پناہ تقلید ابوحنیفہ دیکھ کر پیچھے ہٹ ہی گیا تھا۔ٹھیک ہے میں اب آپ دونوں کی گفتگو کے درمیان سے ہٹتا ہوں۔ارسلان بھائی
اب آپ دور ہوجائیں
میں ان کو بتا تا ہوں روٹیاں کہاں سے کھائی جاتی ہیں
Is par yahi kaha ja sakta hai k HAQ AGAYA AUR BATIL FANA HO GAYA. BATIL KI KIA MAJAL K WO HAQ K SAMNE KHARA HO SAKY.xصوفی صاحب بات سنیں میں اتنی لمبی لمبی پوسٹیں رومن اردو میں نہیں پڑھ سکتا لکھنا ہے تو اردو میں لکھیں ورنہ بات ختم۔
آپ سے چوک ہورہی ہےآپ نے خود ہی کہا تھا کہ کاپی قلم لے آؤں تو میں نے کہا تھا کہ ضرور لے آؤ تاکہ آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی اہمیت پر نوٹ لکھواؤں شاید ابوحنیفہ کی تقلید کا پھندا اتر جائے۔ لیکن اب کہہ رہے ہیں کہ مجھے ضرورت نہیں۔
آپ کے والد پر میں نے کون سا الزام لگایا۔ یہ تو ثابت کریں
اللہ کی مخلوق قرآن و سنت کی طرف بلانے سے گمراہ نہیں ہوتی بلکہ اللہ کے فضل سے ہدایت پاتی ہے اللہ کی مخلوق گمراہ تب ہوتی ہے جب آپ جیسے مولوی انسانوں کی لکھی کتابوں کو اللہ کی لکھی کتاب کی طرح کہتے ہیں۔