• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
وعلیکم السلام عابد بھائی۔۔۔ آپ سے ایک گذارش تھی۔۔۔
اس عبارت کا اردو ترجمہ کرسکتے ہیں۔۔ بڑی مہربانی ہوگی۔۔۔
قال المزي في تهذيب الكمال :
( ت س ) : النعمان بن ثابت التيمى ، أبو حنيفة الكوفى ، مولى بنى تيم الله بن ثعلبة ، فقيه أهل العراق ، و إمام أصحاب الرأى ، و قيل : إنه من أبناء فارس . رأى أنس بن مالك . اهـ
شکریہ!
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
وعلیکم السلام عابد بھائی۔۔۔ آپ سے ایک گذارش تھی۔۔۔
اس عبارت کا اردو ترجمہ کرسکتے ہیں۔۔ بڑی مہربانی ہوگی۔۔۔

شکریہ!
نعمان ابن ثابت تیمی ابو حنیفہ الکوفی تیم اللہ بن ثعلبہ کے موالی اور اہل عراق کے فقیہ اور اصحاب الرائے کے امام تھے انکے بارے میں کہا جاتا ہیکہ وہ فارسی تھے اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کو دیکھے ہوئے تھے (یعنی ملاقات)
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
نعمان ابن ثابت تیمی ابو حنیفہ الکوفی تیم اللہ بن ثعلبہ کے موالی اور اہل عراق کے فقیہ اور اصحاب الرائے کے امام تھے انکے بارے میں کہا جاتا ہیکہ وہ فارسی تھے اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کو دیکھے ہوئے تھے (یعنی ملاقات)
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
ماشاء اللہ۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔
قال جعفر ابن محمد الصادق؛ لعلہ الذی یقیس الدین؟۔۔۔ فقال ابوحنیفہ؛ نعم انا ذلک اصلحک اللہ، فقال لہ جعفر اتق اللہ ولا تقس الدین برائک فان اول من قاس برایہ ابلیس اذ قال انا خیر منہ فخطا بقیاسہ فضل، اتق یاعبداللہ! ولا تقس الدین برایک فانا تقف غدا ومن خالفنا بین یدی اللہ فنقول قال اللہ وقال رسول اللہ وتقول انت واصحابک سمعنا وراینا فیفعل اللہ بنا و بکم مایشاء۔۔۔
مجھے انتظار رہےگا اردو ترجمہ کا۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
ماشاء اللہ۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔
مجھے انتظار رہےگا اردو ترجمہ کا۔۔۔ شکریہ۔۔۔
حرب صاحب اس قصہ کی سند پہلے دیکھ لیجئے کیونکہ قیاس کا ثبوت تو مجمع علیہ ہے تمام امت کے نزدیک سوائے ابن حزم کے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حرب صاحب اس قصہ کی سند پہلے دیکھ لیجئے کیونکہ قیاس کا ثبوت تو مجمع علیہ ہے تمام امت کے نزدیک سوائے ابن حزم کے
ترجمہ کی بات کی تھی۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بیکار بات لگ رہی ہے ویسی آپکے واسطہ ترجمہ کردینگے کیونکہ وقت کم اور ٹائم زیادہ ہے
کیا یہ ضروری ہے جو بات آپ کے نزدیک بیکار ہو۔۔۔
وہ کسی دوسرے کے نزدیک بھی بیکار ہو؟؟؟۔۔۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
کیا یہ ضروری ہے جو بات آپ کے نزدیک بیکار ہو۔۔۔
وہ کسی دوسرے کے نزدیک بھی بیکار ہو؟؟؟۔۔۔
بھائی جان غصہ کی کوئی بات نہیں مگر میں اتنا تو حق رکھتا ہوں کہ جو چیز مجھے بیکار لگے اس میں شامل نہ ہوں
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائی جان غصہ کی کوئی بات نہیں مگر میں اتنا تو حق رکھتا ہوں کہ جو چیز مجھے بیکار لگے اس میں شامل نہ ہوں
آئندہ خیال رکھئے گا۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 
Top