• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی (بریلویوں) کا ایک اور ڈرامہ : ویڈیو (شیعہ تو شیعہ اب سنی (بریلوی) بھی شیعہ )

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں پر اس نے علم کی بات کی ہے کیا علم لگانا شرک ہے؟؟
مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ
یہ علم لگانا بدعت ہے تو بہر حال ہے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ تو ہے مگر شرک نہیں۔
مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ
یہ علم لگانا بدعت ہے تو بہر حال ہے!
بعض صورتوں میں شرک بھی ہو سکتا ہے، بہر حال بدعت ہے!
آپ اسے بدعت تو سمجھتے ہی ہیں، اس کی نکیر کرنا آپ پر بھی لازم ہی ہے!
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
میں نے کب اس کی تشہیر کی ہے غلط ہے یہ نہیں لگانا چاہے کیونکہ یہ شیعوں کا شعار ہے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
تو غلط کہا ہے اس نے عقیدہ میں کسی عالم کی بات دلیل نہیں ہوتی۔
 
Top