• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
زبردست
ابتسامہ ، ابو عبداللہ بھائی یہ ہمارے نئے شامل ہونیوالے بھائی کے لیئے خوش آمدید کہا ہے ، انکا ایک مراسلہ اور تھا جس پر محترم استاذ اسحاق سلفی بھائی نے ان سے ہلکی سی وضاحت چاہی تھی ۔ میری نظر اس مراسلہ پر پڑی تو میں نے جوابا یہ تحریر کردیا ۔
ہم اپنے نئے مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ اپنی تحریروں سے اس فورم کے قارئین کو نفع پہونچائینگے ان شاء اللہ۔
 
Top