• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کاش اپ اپنے بڑے بھائی والا مظاہرے کرتے. مجھے آپ سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں. آپ نے مجھے بہت کچھ کہا میں نے اس کا جواب دیا
میں صرف 21 سال کا ہوں. اور عالم بھی نہیں ہوں. ہاں ان شاء اللہ آدھے سال بعد ہو جاؤں گا. بفضل اللہ!
لہذا بڑے کا ثبوت آپ کو دینا چاہئے. البتہ آپ جو بار بار یہ کہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو بہت کچھ کہا ہے آپ نے اسکا جواب دیا ہے تو میں اب تک اسکے ثبوت کا منتظر ہوں.
 
عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
میں صرف 21 سال کا ہوں. اور عالم بھی نہیں ہوں. ہاں ان شاء اللہ آدھے سال بعد ہو جاؤں گا. بفضل اللہ!
لہذا بڑے کا ثبوت آپ کو دینا چاہئے. البتہ آپ جو بار بار یہ کہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو بہت کچھ کہا ہے آپ نے اسکا جواب دیا ہے تو میں اب تک اسکے ثبوت کا منتظر ہوں.
بھائی میں آپ سے تین سال چھوٹا ہوں میں عالم نہیں ہوں مگر ان شاء اللہ جامعتہ الرشيد میں داخلہ مل گیا ہے دوسری مرتبہ والد صاحب کے انتقال کے بعد میں نے جامعہ چوڑ دی تھی
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@عبدالعزیز بھائی
@عمر اثری بھائی
میرا آپ دونوں کو مشورہ ہے کہ اس بحث کو یہیں ختم کردیں ، کچھ حاصل نہیں ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے دلوں میں آپس کی محبت کو فروغ دے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
خود پر جب آتی ہے تو صحابہ کو بیچ میں لے آتے ہیں؟
بھائی اور کس کو بیچ میں لائیں؟ یہی تو ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو عملاً کر کے دکھایا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

بھائی اور کس کو بیچ میں لائیں؟ یہی تو ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو عملاً کر کے دکھایا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم!
یہ مثال یہاں درست نہیں. بیشک صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین مشعل راہ ہیں. لیکن یہاں احناف کے بالمقابل صحابہ کو پیش کرنا درست نہیں.
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
محترم اثری بھائی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا خیال ہے کہ اس مثال پیش کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کی دینی تعلیمات پر عمل کرتا ہے اور بعد میں اس سے منحرف ہوجاتا ہے تو اس سے اس شخصیت یا اس کی تعلیمات پر کوئی حرف نہیں آتا ہے۔

خارجی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منحرف ہوئے۔
اہل حدیث میں مولانا اسحاق نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور دوسرے صحابہ کرام کے بارےمیں بعینہ شیعہ والے اعتراضات اور تنقید کی۔
نیٹ مولوی محمد علی انجیئیر بھی اپنے آپ کو سب سے زیادہ اہل حدیث کے قریب کہتا ہے ۔ تمام اختلافی مسائل میں اہل حدیث کے عقائد کے مطابق اپنے آپ کو کہتا ہے لیکن وہ بھی صحابہ کرام کے بارےمیں کیا نظریات رکھتا ہے اس سے آپ بخوبی واقف ہیں۔
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی سمجھ رہا ہوں جناب من!
لیکن جب بات حقیقت پر مبنی ہو تو اس کو رد کرنا اور اسمیں صحابہ کی مثال پیش کرنا کیا درست ہے؟
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
جس کسی نے بھی یہ چارٹ بنایاہے،ایک تو وہ کم علم ہے اوردوسرے بہت متعصب ہے،خود واقف نہیں کہ اس کے کتنے بزرگ اہل حدیث ہوئے اور پھر قادیانی جماعت میں شمولیت اختیار کی یاپھر منکرحدیث ہوگئے،حالانکہ اس بابت بہت ساری شہادتیں مہیاہیں۔
ایساچارٹ توایک ہم بھی بناسکتے ہیں اوراس میں مزید فرقے اہل حدیث میں شامل کرسکتے ہیں نہ جانے کتنے نواصب اہل حدیث تھے اورنہ جانے کتنے خارجی اہل حدیث تھے اور اس کے علاوہ خود ہندوستان میں غربااہل حدیث اورمرکزی اہل حدیث جو جوتم پیزار ہوئی ہے،اس کو کون بھول سکتاہے، ایک دوسرے کو گمراہ اور بدعتی کہنا، مولوی ثناء اللہ امرتسری اور عبداللہ بہاولپوری میں جو مناظرے اورمباحثے اور لعن طعن ہوئے ہیں، وہ کیا تاریخ کے حافظہ سے محوہوگئے ہیں، اس کے علاوہ مختلف افراد جنہوں نے اہل حدیث سے کٹ اپنی الگ تنظیم یا مسلک قائم ی،ان کو بھی شامل کریں تواس سے بھی زیادہ لمبی فہرست تیار ہوجائے گی،
تھریڈ شروع کرنے والے کی جہالت کی ایک اور مثال دیکھئے کہ مراکش اور یاافریقی ملکوں کے صوفی سلسلوں کو بھی اس نے حنفیت میں ڈال دیا،حالانکہ وہاں زیادہ ترمالکیہ حضرات رہتے ہیں۔
 
Top