محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
مذاھب اربعہ میں سے زیادہ صحیح کون سا ہے؟
بھیا - ایک مسلمان کی حثیت سے ہم پر یہ فرض ہے کہ حق بات بیان کریں چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا لگے -تو بھائی اس میں حنفی کہاں سے آگئے؟؟؟۔۔۔
یہ تو امام صاحب کے پیدا ہونے سے پہلے ہی نازل ہوچکیں تھیں۔۔۔
اس طرح کی آیت پیش کر کے آپ تو سیدھا سیدھا حنفی بھائیوں کو۔۔۔
اللہ کے سامنے کھڑا کررہے ہیں۔۔۔ اور اگر کہیں سے
ابو بصیر
کی نظر
اس پر پڑ گئی تو فورا فتوٰی دے دیں گے کہ آپ تو خوارج کی طرح قرآن کا آیت کو
مسلمانوں پر فٹ کررہے ہیں
آپ غلط کررہے ہیں ایک وقت میں دو جگہ محاذ کھولنا عقلمندی نہیں ہے۔۔۔
وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ سوره یوسف ١٠٦تو بھائی حنفی بھائی امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ کو رب تھوڑی مانتے ہیں۔۔۔
اور یہودی عیسائیوں نے کلمہ بھی پڑھنے سے انکار کردیا تھا۔۔۔
مگر ہماری حنفی بھائی تو کلمہ پڑھتے ہیں بلکہ مسجدوں میں
اللہ ھو۔۔۔اللہ ھو۔۔۔ کرتے ہیں۔۔۔ اور بولتے ہیں مصطفٰی جان رحمت پر
لاکھوں سلام مگر پڑھتے ایک بار بھی نہیں ہیں۔۔۔
جمشید بھائی ٹیگ میں نے کیا تھا۔۔۔جب آپ نے ٹیگ کرنے کی زحمت گواراکی ہے تومیں اس کاانشاء اللہ ضرورجواب دوں گا۔ لیکن تھوڑی تاخیرکے ساتھ۔ کیونکہ ابھی ڈیڑھ گھنٹے کے بعد میراسفرہونے والاہے۔
اس جملے سے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔۔۔بھیا - ایک مسلمان کی حثیت سے ہم پر یہ فرض ہے کہ حق بات بیان کریں چاہے کسی کو اچھا لگے یا برا لگے -
میں صرف ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔۔۔وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ سوره یوسف ١٠٦
اوران میں سے اکثر ایسے بھی ہیں جو الله پر ایمان لاتے ہیں اس حال میں کہ اس کے ساتھ شرک بھی کرتے ہیں
میرا خیا ل ہے اب کسی ایک شخصیت کے لیے لڑنے کا وقت گزر چکا ہے اور ہم نے اس معاملے میں بہت دلچسپ لطائف سنے بھی اور سنائے بھی
اب امت کو ایک کرنے کا وقت ہے بھائیو پاکستانی افغانی سعودی یمنی مالی لبین شامی مصری فلسطینی انڈین برما کیا ہر جگہ آپ کو غیر مسلم ایک نظر نہیں آتا ؟ اللہ سبحان و تعالٰی سے ہمیں ڈرنا چاہیے اور ہمیں بھی تمام مسلم کو ایک کرنے کو کشش کرنے میں اپنے تن من ڈھن کی قربانی سے پیچھے نہیں رہنا چاہیے
جزاک اللہ خیرا بھائیمیرا خیا ل ہے اب کسی ایک شخصیت کے لیے لڑنے کا وقت گزر چکا ہے اور ہم نے اس معاملے میں بہت دلچسپ لطائف سنے بھی اور سنائے بھی
اب امت کو ایک کرنے کا وقت ہے بھائیو پاکستانی افغانی سعودی یمنی مالی لبین شامی مصری فلسطینی انڈین برما کیا ہر جگہ آپ کو غیر مسلم ایک نظر نہیں آتا ؟ اللہ سبحان و تعالٰی سے ہمیں ڈرنا چاہیے اور ہمیں بھی تمام مسلم کو ایک کرنے کو کشش کرنے میں اپنے تن من ڈھن کی قربانی سے پیچھے نہیں رہنا چاہیے
محترم آپ یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ اجتہاد کے دروازے ہر مسلمان پر کھلے ہیں -چاہے وہ امام ابو حنیفہ رحمللہ ہو یا کوئی اور -امام صاحب اجتہاد کرتے تھے - لیکن ان اجتہادات کے دوران ان کو مغالطے بھی ہوے جن کی بنا پر ان کے اپنے شاگردوں نے ان سے اختلاف بھی کیا -تو کیا اب ہم یہ کہیں گے کہ ان کے شاگرد گمراہ ہو گئے ؟؟؟ بات صرف اتنی ہے کہ امام صاحب کی وہ بات قابل قبول ہے جو قرآن و سنّت کے صحیح مفہوم کے عین مطابق ہے اور وہ قابل قبول نہیں جو قرآن و سنّت سے ٹکرا رہی ہو- چاہے بظاھر اس کی دلیل کتنی ہی مظبوط ہو -اس جملے سے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔۔۔
کہ امام صاحب نے حق بات کو چھپایا؟؟؟۔۔۔
ہوسکتا ہے امام صاحب کے پاس اس مسئلے کے حوالے سے۔۔۔
کوئی حدیث نہ پہنچی ہو۔۔۔ لیکن یہ الزام لگانا کے امام صاحب نے دروغ گوئی سے کام لیا۔۔۔
میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح سے آپ نے احناف بھائیوں کی عقیدت کو مجروح کردیا۔۔۔