• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مقلدین کی قرآن و حدیث میں تحریف

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
آپ کو علم ہے تو اپنے دعوی کو مضبوط کر کے لیے یہاں بتائیے۔ یہ کیسا تحریف کا دعوی ہے میرے پیارے بھائی جس میں تحریف کی تعریف ہی نہیں ہے؟
کیا آپ ا سکو تحریف نہیں کہتے اگر یہ تحریف نہیں ہے تو آپ اس کی دلائل سے تردید فرما دیں جزاک اللہ خیرا
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
کیا آپ ا سکو تحریف نہیں کہتے اگر یہ تحریف نہیں ہے تو آپ اس کی دلائل سے تردید فرما دیں جزاک اللہ خیرا
تحریف کہتے کس کو ہیں یہ تو بتائیں۔ نہ تو آپ مکمل حوالہ دیں نہ تحریف کی تعریف کریں پھر بھی دعوی تحریف کا؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
تحریف کہتے کس کو ہیں یہ تو بتائیں۔ نہ تو آپ مکمل حوالہ دیں نہ تحریف کی تعریف کریں پھر بھی دعوی تحریف کا؟
جو آپ کے علما نے کیا ہے اس کو کیا کہتے ہیں ؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جو آپ کے علما نے کیا ہے اس کو کیا کہتے ہیں ؟
آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ نے جو تحریف کا دعوی کیا ہے تو تحریف کہتے کسے ہیں؟
مجھے کیا علم آپ کس بات کو تحریف کہہ رہے ہیں۔ ابھی تو ان حوالہ جات کو بھی واضح کرنا ہے۔ لیکن پہلے تحریف کی وضاحت تو ہو جائے۔
اس طرح تو حقیقی تحریف کی کچھ مثالیں میں بھی پیش کر سکتا ہوں جو امین اوکاڑویؒ نے ذکر کی ہیں لیکن پھر آپ کہیں گے ہم ان کے مقلد نہیں ہیں۔ اور مجھے یہ طرز پسند بھی نہیں ہے۔
اب تحریف کی تعریف جب آپ کر دیں گے تب ہی آگے جواب دوں گا۔
 
چلیں یہی بتا دیں کہ جو تبدیلی آپ کے علما نے کی ہے اس کو کیا کہتے ہیں؟ شاید آپ کے نزدیک یہ سب کچھ کرنا مستحب ہے اس لیے آپ بار بار یہ کہہ رہے کہ تحریف کیا ہوتی ہے ، اور جو حقیقی تحریف کی امثلہ آپ نے پیش کرنی ہیں وہ کر دیں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
چلیں یہی بتا دیں کہ جو تبدیلی آپ کے علما نے کی ہے اس کو کیا کہتے ہیں؟ شاید آپ کے نزدیک یہ سب کچھ کرنا مستحب ہے اس لیے آپ بار بار یہ کہہ رہے کہ تحریف کیا ہوتی ہے ، اور جو حقیقی تحریف کی امثلہ آپ نے پیش کرنی ہیں وہ کر دیں
دعوی کیا ہے تو تعریف پہلے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
دعوی کیا ہے تو تعریف پہلے۔
تحت السرۃ والی بحث مین بھی یہی بات ہے میں پھر آپ سے گزارش کرتا ہوں جو آپ کے علما نے تبدیلی کی ہے کیا وہ جائز ہے؟ اور آپ ہمارے علما کی بات کرتے ہیں تو ہم یہ کہتے ہیں کہ ہم ان کی غالط بات کی مذمت کرتے ہیں اورآپ کو اب تک یہ توفیق نہیں ہوئی کہ آپ یہ بتا دیتے کہ علماے دیوبند کی اس تبدیلی کو کیا نام دیا جا سکتا ہے؟؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محترم اصل موضوع سے آپ کو کس طرح ٹال رہے ہیں یہی ان کا کمال ہے۔
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
السلام علیکم!
محترم بھٹی صاحب!
اصل موضوع اسکی تعریف و تفصیل بمعہ اصل کتب کے حوالہ جات کے لیے یہاں پر زیارت کریں۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/قرآن-و-حدیث-میں-تحریف.22892/

یُحَرِّفُوْنَ الْکَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِہٖ۔۔

قرآن و حدیث میں تحریف

تألیف : ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی
دیوبندیوں نے اپنے مسلک کے دفاع کے لئے قرآن و حدیث کو بھی معاف نہیں کیا اور اپنے مسلک کو صحیح اور درست ثابت کرنے کے لئے قرآن و حدیث میں تحریف کر ڈالی۔ چنانچہ اس کتاب میں دیوبندیوں کی واضح اور مبینہ خیانتوں کو ان کی محرف کتابوں کی فوٹو کاپی کے ذریعے ظاہر اور واضح کیا گیا ہے۔ پھر حدیث کی اصل کتب کے بھی فوٹو دے کر ان کی خیانتوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے جس سے بالکل واضح ہو جاتا ہے کہ دیوبندی بھی تحریف کے معاملے میں یہود و نصارٰی کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔ اُمید ہے کہ متلاشیان حق اور تحقیق کرنے والوں کیلئے یہ کتاب ایک راہنما کتاب ثابت ہو گی۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
مولانا احمد علی سہارنپوری حدیث میں تحریف کرتے ہوے لکھتے ہیں:
فَلَا يَقْرَأَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ إِذَا جَهَرْتُ بِالْقِرَاءَةِ
اگر حوالہ بھی مل جائے؟
ساتھ میں اوپر مولانا احمد سہارنفوری والے تحریف کا حوالہ اگر پیش ہو ، کیونکہ مصروفیت کی بناء ٹائم بہت کم ملتا ہے ۔
یہ بھی ایک طریقہ واردات ہے۔ ”لا مذہب“ بلا حوالہ یا بلا سیاق و سباق کے ایک تحریر لکھ دیں گے یہ یقی رکھتے ہوئے کہ ہر قاری کی پہنچ ان کتب تک ممکن نہیں ہوتی لہٰذا کیا ہوگا ہزار میں سے ایک بھی اس سے متاثر ہو گیا تو کام بن گیا۔ کسی نے تحقیق کر بھی لی تو وہ کیا انہی لوگوں تک رسائی حاصل کرکے ان کو اس ”دجل“ سے متنبہ کر سکے گا۔
تمام کتب احادیث میں یہ فقرہ اس طرح ہے کہ پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا استفسار انہی الفاظ کے ساتھ ہے پھر اس کے بعد والے فقرہ میں مذکورہ اضافی الفاظ ہیں۔ ہاں البتہ سنن النسائی میں صرف آخری فقرہ ہی درج ہے۔ اب مولانا احمد علی سہارنپوری نے کس طرح دلیل لی ہے یہ اہم بات ہے۔ اور جب تک ان کے اس موضوع سے متعلق ان کی پوری تحریر سامنے نہ ہو تو اس وقت تک کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔
 
Top