محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اشماریہ بھائی کی گفتگو سے ظاہری طور پر یہی محسوس ہوتا ہے کہ وہ دیگر احناف حضرات کی طرح اندھی تقلید میں ملوث ہونے کی بجائے اہلحدیث حضرات کی طرح تحقیق کو اہمیت دیتے ہیں اور شخصی تقلید ان کے نزدیک بھی معیوب ہے، کتاب و سنت پر وہ کسی فقہ کو ترجیح دینے کے سخت خلاف ہیں۔ یہ وہ باتیں ہیں جو میں نے اشماریہ بھائی سے گفتگو کے دوران محسوس کی ہیں، ان کی باطنی کیفیت کا علم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو ہے۔
لہذا مجھے خوشی ہے کہ احناف حضرات میں سے بھی کچھ بھائی (اگرچہ ان کی تعداد کم ہی کیوں نہ ہو) ایسے ہیں جو کھلی زہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور تعصب سے بالا تر ہو کر اپنی سوچ و فکر کا آغاز کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو نفع دینے والا علم عطا فرمائے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
اشماریہ بھائی سے دیگر موضوعات پر بھی گفتگو ہوتی رہے گی۔ ان شاءاللہ، یہاں میں آخر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اشماریہ بھائی ان احناف مقلدین حضرات کے نام کیا پیغام دینا چاہیں گے جو تقلید کی روش میں مضبوطی سے بندھے ہیں اور تحقیق کو پسندیدہ نظر سے نہیں دیکھتے؟