• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اور رہی بات حامد کمال الدین کے منہج کی تو میں صرف اتنا ہی کہوں گا..!!!!

حامد کمال صاحب کی بدقسمتی کے افغان جہاد کے دوران جب مسلمان دور دور سے اپنا گھر بار
چھوڑ کر جہاد فی سبیل اللہ کے فریضہ کو سرانجام دینے کے لئے جوق در جوق پشاور آتے اور
یہاں سے آگے عملی میدانوں میں اپنا خون پسینہ پیش کرتے اس وقت حامد صاحب پشاور میں سید
قطب کی تصنیفات کے مطالعے میں مصروف رہتے اور یہیں سے ان کی فکر کی کجی کی بنیاد
رکھی گئی جس کی وجہ سے آج تک وہ عملی طور پر جہادی عمل سے دور اور فکری طور پر فقط
تحریری و تقریری جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اگرچہ وہ شجر سلف سے پیوستہ ہونے کے دعویدار
ہیں لیکن سید قطب کی فکر انھیں اکثر شجر سلف سے پرے لے جاتی اور وہ اکثر مقامات پر فکری
طور پر سلف سے تعلق میں انتہائی دور نظر آتے ہیں۔
اللہ تعالی ان کی اصلاح فرمائے۔ آمین
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
آج ہم پر ضروری ہے کہ تکفیریوں کی نشان دہی کریں ورنہ جس طرح یہ فرقہ باطلہ بھیس بدل کر خاموشی لگا ہوا تو نقصان کرے گا ،کیوں نہ امت مسلمہ کو ان سے آگاہ کیا جائے ۔یہ ہماری ذمہ داری ہے ۔
حامد کمال اور ڈاکٹر شجاع اللہ کیا ایک نہیں ہیں ؟!!غلط منھج کے اعتبار سے ؟

رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
السلام علیکم::

انس نضر بھائی ! یہ پوسٹ ان لوگوں کو مخاطب کرتی ہے جو اس نظام کو تو طاغوتی سمجھتے ہیں، لیکن حکم بغیر ما انزل اللہ کو کفر شمار نہیں کرتے::

پس ہم چاہیں گے کہ ہمارے وہ گرامی قدر اصحاب جو پورے یقین اور وثوق کے ساتھ اِس نظام کو ’طاغوت‘ کہتے ہیں مگر حکم بغیر ما اَنزل اللہ کو ’کفر‘ کہنے میں بے اندازہ تامل اختیار کرتے ہیں، اِس پر غور فرمائیں کہ ایسا کر کے کیا وہ اپنی اس تحریکی اساس ہی کو تو فوت نہیں کر لیتے جس پر وہ قوم کو یک آواز کرنے جا رہے ہیں؟! اِس نظام کو طاغوت ٹھہرائے جانے کی بنیاد اِس کا حکم بغیر ما اَنزل اللہ کرنا ہی تو ہے! اِس نظام کا اور کونسا جرم ہے جس کی بنیاد پر اِس کو ’طاغوت‘ قرار دے دیا جائے؟ یہی اگر کفر نہیں تو پھر اِس کیلئے ’طاغوت‘ کا لفظ بولنے کا بھی آپ کے پاس کیا جواز رہ جاتا ہے؟

ااگر آپ نظام کو بھی طاغوتی نظام نہیں خایل کرتے تو پھر اپ سے پہلے اس نظام کے طاغوت ہونے پر بات کر لیتے ہیں. کیا خیال ہے؟؟ اگر تسلیم کرتے ہیں تو بات کو اس سے اگے چلاتے ہیں.
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
ابن بشیر الحسینوہی بھائی ! میں نے اپ کا سوال بالکل پڑھا تھا لیکن اس تھریڈ میں موضوع اور تھا، حامد صاحب کو ڈسکس کرنے کے لیے ایک تھریڈ اور لگا لیتے ہیں ،جو حضرات ان کے بارے میں کلام فرما رہے ہیں اور جن کے بھی کاپی پیسٹ کیے جا رہے ہیں یہاں، کم از کم ان کی نسبت میں زیادہ ان کے بارے میں جانتا ہوں، اور میرے علم کے مطابق حامد صاحب منہج سلف کی اپنے وقت میں بہترین اور ہمہ گیر نمائندگی کرتے ہیں. وہاں ان پر بات کر لیں، میرے خیال میں یہاں نفس مضمون فرد سے زیادہ اہم ہے.

اور عبداللہ عبدل بھائی ! جو منہج سلف پر ہونے کا جو میزان آپ قائم فرما رہے ہیں ، اس پر اگر پاکستان میں منہج سلف پر سمجھے جانے والے اکثر "نام وروں"،جماعتوں کے سربراہان اور علم کے پہاڑوں کو پرکھا جائے تو اپ جانتے ہیں کہ بات کہاں تک پہنچے گی؟؟ اس لیے اس پر ایک علیحدہ پوست لگائیں، ادھر جی بھر کر لڑتے بھی ہیں اور غیبتیں چگلیاں بھی کریں گے، ٹھیک؟؟

ادھر کوئی موضوع پر بات کر لیں تو نوازش ہو گی.

اور ہاں ! کاپی پیست کے علاوہ خود سے کچھ لکھ دیا کریں تو .......

والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم

ابن بشیر الحسینوہی بھائی ! میں نے اپ کا سوال بالکل پڑھا تھا لیکن اس تھریڈ میں موضوع اور تھا، حامد صاحب کو ڈسکس کرنے کے لیے ایک تھریڈ اور لگا لیتے ہیں ،جو حضرات ان کے بارے میں کلام فرما رہے ہیں اور جن کے بھی کاپی پیسٹ کیے جا رہے ہیں یہاں، کم از کم ان کی نسبت میں زیادہ ان کے بارے میں جانتا ہوں، اور میرے علم کے مطابق حامد صاحب منہج سلف کی اپنے وقت میں بہترین اور ہمہ گیر نمائندگی کرتے ہیں. وہاں ان پر بات کر لیں، میرے خیال میں یہاں نفس مضمون فرد سے زیادہ اہم ہے.
لا الہ الا اللہ!
جس بندے نے یہ موضوع سٹارٹ کیا اس کی کاپی پیسٹ پر تو کوئی اعتراض نہ آیا بروسا صاحب آپکا، مگر ہماری دفعہ بلبلا اٹھے؟
اور اگر آپکا یہ دعوی ہے کہ آپ حامد صاحب کو بہت جانتے ہیں ، تو معذرت کے ساتھ، یہ دعوی آپکی حد تک تو ٹھیک ، مگر باقیوں پر منطبق مت کیجئے! پشیمانی ہوگی.
میں مسرت محسوس کروں گا اگر آپ حامد صاحب کی منطٖیات لوگوں کے سامنے کھولنے کا موقع دیں گے! بڑے شوق سے تھریڈ لگائیے، میں شدت سے منتظر ہوں!

اور عبداللہ عبدل بھائی ! جو منہج سلف پر ہونے کا جو میزان آپ قائم فرما رہے ہیں ، اس پر اگر پاکستان میں منہج سلف پر سمجھے جانے والے اکثر "نام وروں"،جماعتوں کے سربراہان اور علم کے پہاڑوں کو پرکھا جائے تو اپ جانتے ہیں کہ بات کہاں تک پہنچے گی؟؟ اس لیے اس پر ایک علیحدہ پوست لگائیں، ادھر جی بھر کر لڑتے بھی ہیں اور غیبتیں چگلیاں بھی کریں گے، ٹھیک؟؟
آپ پہنچائیں بات جہاں تک آپ کا بس ہے ، ہم اللہ کی توفیق سے بات کو سرے لگانے کے قائل ہیں الجھانے کے نہیں اور نت نئے فارمولے اپناے کے نہیں آپ کی طرح!
مگر دیکھنا اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑ بیٹھنا ، ورنہ مجھ سے شکایت پھر فضول ہوگی.
اور ہاں ! کاپی پیست کے علاوہ خود سے کچھ لکھ دیا کریں تو .......
شرم آنی چاہیئے تھی دہرا معیار اپناتے ہوئے! یہ نصحیت زرا اس موضوع کے شروع کرنے والے کے لئے ھی پیش کرتے تو انصاف کا پیمانہ پورا ہوتا ، جو شاید آج کل کم لوگوں کے پاس ملتا ہے۔

جنا اگر موضو ع کی ات کروں تو میرا سوال اھی ھی مدلل جوا کا متلاشی ہے، زرا اس کا ھی کچھ کیجئے!
میں دوبارہ کوٹ کیئے دیتا ہوں....

اگر نطام طاغوتی تو حکمران کافر والا فارمولا تو..
میرا ایک سوال ہے تمام احباب سے..
امام ابن تیمیہ رح، امام احمد بن حنبل رح اور محمد بن عبد الوھاب رح کے دور میں عثمانی خلافت کے دور میں حکمران کے بارے فتوی، حالانکہ کہ تب بھی طاغوتی فیصلے موجودتھے ا؟؟؟
کیا ان تینوں میں سے کسی نے طاغوتی فیصلوں کی موجودگی کے باوجود حکمرانوں کے کافر ہونے کا فتوی دیا؟؟؟؟؟
 
ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
اور رہی بات حامد کمال الدین کے منہج کی تو میں صرف اتنا ہی کہوں گا..!!!!

حامد کمال صاحب کی بدقسمتی کے افغان جہاد کے دوران جب مسلمان دور دور سے اپنا گھر بار
چھوڑ کر جہاد فی سبیل اللہ کے فریضہ کو سرانجام دینے کے لئے جوق در جوق پشاور آتے اور
یہاں سے آگے عملی میدانوں میں اپنا خون پسینہ پیش کرتے اس وقت حامد صاحب پشاور میں سید
قطب کی تصنیفات کے مطالعے میں مصروف رہتے اور یہیں سے ان کی فکر کی کجی کی بنیاد
رکھی گئی جس کی وجہ سے آج تک وہ عملی طور پر جہادی عمل سے دور اور فکری طور پر فقط
تحریری و تقریری جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اگرچہ وہ شجر سلف سے پیوستہ ہونے کے دعویدار
ہیں لیکن سید قطب کی فکر انھیں اکثر شجر سلف سے پرے لے جاتی اور وہ اکثر مقامات پر فکری
طور پر سلف سے تعلق میں انتہائی دور نظر آتے ہیں۔
اللہ تعالی ان کی اصلاح فرمائے۔ آمین
حامد کمال الدین غلط نظریات کا حام ہے اس کی درج ذیل ویڈیوز سنیں اور آپ خود جان سکیں گے کہ کس طرح یہ شخص دین کا حلیہ بگاڑتا ہے
حامد کمال الدین کے بیانات اور دین اسلام کی غلط ترجمانی
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
راہ فرار !!!. . . . موضوع پر کچھ لکھو گے تو کچھ کہہ پاوں گا نا بھائی..........

حآمد صاحب کے لیے ابن بشیر بھائی نے جو موضوع کھولا ہے وہاں تشریف لائیں.
 
Top