• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حکم نبی صلی اللہ علیہ وسلم

شمولیت
نومبر 06، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
19
وعن أبي عمارة البراء بن عازب رضي الله عنهما قال‏:‏ أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بسبع‏:‏ بعيادة المريض، واتباع الجنائز، وتشميت العاطس، ونصر الضعيف، وعون المظلوم، وإفشاء السلام وإبرار المقسم‏

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہمکو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات چیزوں کا حکم دیا بیماروں کی عیادت کا ، جنازے کے پیچھے جانے کا ، اور چھینکنے والے کے چھینک کے جواب دینے کا ، کمزوروں کی مدد کرنے کا ، مظلوموں کی مدد کرنے کا ، اور سلام کو عام کرنے کا ، اور مقسم کی مدد کرنے کا،

آج ہمیں ایک اسلامی معاشرہ کی قیام کے لئے ان چیزوں پر عمل کرنا بہت ضروری ہے حدیث میں جن سات چیزوں کا حکم نبی اکرم صلی اللی علیہ وسلم نے دیا ہے وہ کوئی بہت بھاری یا مشکل نہیں ہیں لیکن یہ ہمارے کمزوری ہے کہ ہم آسان سے آسان کام کو اپنے لئے بوجھ تصور کرنے ہیں ورنہ کسی مریض کی عیادت جنازے میں شرکت چھینک کا جواب دینا اور مظلوموں کی مدد سب بہت ہی آسان ہے بس ہمیں اپنے آپ کو ایک اسلامی نظریے مین ڈھالنے کی ضرورت ہے اپنے احوال کو بدلنے کی ضرورت ہے اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ہمیں ان تمام باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 
Top