• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حکم وتشریع کے معاملے میں کافر بنانے والی بنیادیں کون سی ہیں اس بارے میں قرآن سے اور علماء کی آراء

بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
امت کی گمراہی کے دروازے کیا پہلے کم کھلے تھے،کیا امت پہلے کم فتنوں کا شکار تھی؟ جو آج عالم کفر نے ٹی ٹی پی کےنام سے ہمارے سروں پر ایک اور فتنہ کھڑا کر دیا ہے۔۔۔
جو مذہبی مجروموں کے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈال کر امت کے بگڑے عقیدے اور بدعات کی دلدل میں دھنسی ہوئی امت کو صرف ایک ہی چیز کی دعوت دیتی نظر آتی ہے کہ امریکہ،روس،برطانیہ،کینڈا،انگلینڈ،یورپ اور انڈیا میں تو اسلام کا نام لینا ویسے ہی جرم ہے ۔۔۔فل حال آپ ان ممالک میں اسلام کے روشن چہرے کو پیش کرنے کی کوشش مت کرو۔۔ابھی جن ممالک میں اسلام کا نام لینا ممکن ہے،جہاں مکمل مذہبی آزادی ہے،جہاں جہاد جیسے عظیم فریضے کی پشت پناہی کی جاتی ہے،جہاں عالم کفر کے خلاف سرگرم افراد کو پناہ اور سہارا مہیا کیا جاتا ہے،جہاں دعوت و جہاد کے میدان سرگرم ہیں۔۔۔۔پہلے ان ممالک کا تیہ پانچہ کر لو۔پہلے ان میں شریعت کے نام پر اپنے گھناونے عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے،حکومت،فوج،عوام،مذہبی اور سیاسی میدان اڑا دو،آگ لگا دو،امن چھین لو ،آزادیاں سلب کرلو،خوشیوں کو ماتم میں بدل دو۔۔۔۔
چوری کا بدلہ چوری،زنا کا بدلہ زنا،ڈرون کا بدلہ خود کش دھماکہ،سوات کے آپریشن کے بدلے پنجاب میں دہشت گردی۔

بہرحال میری تمام احباب کو درخواست ہے کہ کفار کی اس سازش کو پہچانو۔۔۔اور اپنی سمت درست کریں۔تاکہ کل کی طرح دشمن کو ہم سے اسی طرح تکلیف ہو جس طرح امام ابن تیمیہ،امام محمد بن عبدالوہاب،اور ائمہ سلف کے دور میں ہوئی تھی۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26

ٹی ٹی پی اس ملک میں اللہ کی رحمت ہے۔طاغوتوں اور ظالم اور جابر حکمرانوں کو عدل اور انصاف کے کٹہرے میں جلد لا کھڑا کریں گے ٹی ٹی پی کےمجاہدین۔
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
ٹی ٹی پی اس ملک میں اللہ کی رحمت ہے۔طاغوتوں اور ظالم اور جابر حکمرانوں کو عدل اور انصاف کے کٹہرے میں جلد لا کھڑا کریں گے ٹی ٹی پی کےمجاہدین۔
ھھ
ایک نیا سپنا۔۔۔۔
رحمت وہ ہوتی ہے جس سے ہنستے گھر ماتم کناں ہو جائیں؟رحمت وہ ہوتی ہے جو کفار کے لیے امن کا پیغآم لیکن مسلم کے لیے گولی کا انعام؟
رحمت وہ ہوتی ہے جولوگوں کے بچوں کو اغواء برائے تاوان کرے؟
رحمت وہ ہوتی ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زرا اس خبر کو پڑھ کر وضاحت کر دیں کہ رحمت ہے یا زحمت؟یا عذاب؟
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
سمیر صاحب۔۔دفاعی حکمت عملی زبردست ہے۔ھھ
ہم تو حکمرانوں کے کفر کا رونا رو رہے تھے سمیر صاحب کی اگلی انٹری نے عوام کو بھی کافر قرار دیا۔:(
تو جناب والا۔۔آپ پاکستان میں رہتے ہیں؟کیا آپ سفر کے دوران سڑک کے بائیں طرف چلتے ہیں یا دائیں؟
لال بتی پر رک جاتے ہیں یا نہیں؟اتوار کو ادارے سے چھٹی کرتے ہیں یا نہیں؟
اپنے چوری،لڑائی کے مقدمات پولیس کے پاس لے جاتے ہیں یا نہیں؟
اگر تو آپ ایسا نہیں کرتے تو ہمیں اپنا علاقہ اور جگہ بتادیں تاکہ ہم بھی یہ عجوبہ دیکھ سکیں۔
لیکن اگر ایسا کرتے ہیں تو پھر یقیناً آپ کے الفاظ کی روشنی میں آپ بھی کفر کی حد تک جا پہنچے ہیں۔۔۔۔۔

مجھے حیرت ہے کہ دین کا فہم رکھنے والے جب ایسی باتیں کرتے ہیں -

میرے بھائی جن احکامات کی اتباع کی آپ بات کر رہے ہیں -وہ تو آپ اگر کسی بھی دلر الکفر میں چلے جائیں آپ کو ان احکمات کی پابندی کرنی ہی پڑے گی -کیا غیر مسلم ممالک میں آپ ان چیزوں کی پابندی نہیں کرتے ؟؟ اس کا دین سے براہ راست تعلق نہیں ہےمیرے بھائی-

لیکن مجھے حیرت ہوتی ہے ان لوگوں پر جو بڑے فخر سے اپنے آپ کو مسلمان گردانتے نہیں تھکتے -اور اس ملک میں جو اسلام کے نام پر بنا تھا -یہاں پارلیمنٹ کی بلا دستی کو دل و جان سے قبول کیے بیٹھے ہیں -سارا سارا دن اپنی نمازیں فوت کروا کر ان کافر حکمرانوں کو ووٹ ڈالنے کے لئے کھڑے رہتے ہیں -اور جب بات ہوتی ہے الله رب عالمین کی بلا دسستی کی تو اپنے بودے دلائل دینا شروع ہو جا اتے ہیں.
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
میں سمیر صاحب کی تحریر سے مکمل اتفاق کرتا ہوں -ہمارے حکمران صریح کفر کے مرتکب ہوے ہیں ان کی اتباع ہم پر لازم نہیں بلکہ گناہ اور فسق ہے- یہ اس نظام کو سپورٹ کرتے ہیں جہاں الله رب ال عالمین کے بجاے پارلیمینٹ کی بالا دستی قائم ہے- ان کو سپورٹ کرنے والا بھی کفر کی حد پر پہنچ جاتا ہے - جب کہ الله کا واضح فرمان ہے -

وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ سوره آل عمرا ن آیت ٨٥
اور جو کوئی اسلام کے سوا اور کوئی دین چاہے تو وہ اس سے ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا
خود ہی صیاد اپنے دام میں آ گیا۔۔۔

میرے بھائی جن احکامات کی اتباع کی آپ بات کر رہے ہیں -وہ تو آپ اگر کسی بھی دلر الکفر میں چلے جائیں آپ کو ان احکمات کی پابندی کرنی ہی پڑے گی -کیا غیر مسلم ممالک میں آپ ان چیزوں کی پابندی نہیں کرتے ؟؟ اس کا دین سے براہ راست تعلق نہیں ہےمیرے بھائی-
اتنی جلدی تو زبانیں نہیں بدلتی۔۔آپ کا منہج ہی بدل گیا ہے:)
جناب جی۔۔۔۔پہلی پوسٹ پر فرما رہے ہیں کہ ان کی اتباع کرنا انسان کو کفر تک لے جاتا ہے۔۔۔۔۔اگلی پوسٹ میں جب خود صیاد اپنے دام میں آئے تو کہنے لگے کہ ان باتوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔واہ جی واہ۔۔۔۔۔
مجھے بتا تو سہی اور منافقت کیا ہے؟
اپنی دونوں پوسٹوں کو خود پڑھ اور خود فیصلہ کر۔۔۔کہ اب تم مسلمان ہو یا کفر کی حد تک پہنچ چکے ہو؟
اور گلاس پانی کا بھی پی لو۔۔۔۔تا کہ حواص باختہ رہ سکیں اور جواب درست دے سکو۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
اور زرا اپنے ان سنہری الفاظ کی وضاحت بھی فرما دیں۔۔
کیا دارلکفر میں رہنے والے ان حکمرانوں کے رائج کردہ قوانین پر عمل پیرا ہوتے وقت کفر کی حد تک نہیں پہنچ جاتے؟؟؟
یا یہ آپکی پیش کردہ من گھڑت شریعت صرف پاکستان کے لیے ہی ہے؟؟؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
ہم نے کتاب میں کوئی چیز نہیں چھوڑی

السلام علیکم

ٹریفک قانون پر کفر کا حکم سے آپس میں نہ الجھیں۔ کسی بھی مسئلہ پر پہلے مطالعہ یا تحقیق کر لیا کریں۔ اگر کوئی چاہے تو اپنے پسندیدہ قاری کے ترجمہ سے مطالعہ فرما سکتا ھے۔

[SUP]وَمَا مِن دَآبَّةٍ فِي الْأَرْضِ وَلاَ طَائِرٍ يَطِيرُ بِجَنَاحَيْهِ إِلاَّ أُمَمٌ أَمْثَالُكُم مَّا فَرَّطْنَا فِي الكِتَابِ مِن شَيْءٍ ثُمَّ إِلَى رَبِّهِمْ يُحْشَرُونَ [/SUP]
اور [SUP](اے اِنسانو!)[/SUP] کوئی بھی چلنے پھرنے والا [SUP](جانور)[/SUP] اور پرندہ جو اپنے دو بازوؤں سے اُڑتا ہو [SUP](ایسا)[/SUP] نہیں ہے مگر یہ کہ [SUP](بہت سی صفات میں)[/SUP] وہ سب تمہارے ہی مماثل طبقات ہیں۔ ہم نے کتاب میں کوئی چیز نہیں چھوڑی [SUP](جسے صراحۃً یا اِشارۃً بیان نہ کر دیا ہو)[/SUP]، پھر سب [SUP](لوگ)[/SUP] اپنے ربّ کے پاس جمع کئے جائیں گے
[SUP](الانعام ٦: ٣٨)[/SUP]

[SUP]أَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ أَفَلَا يُؤْمِنُونَO
وَجَعَلْنَا فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَن تَمِيدَ بِهِمْ وَجَعَلْنَا فِيهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَO
وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَّحْفُوظًا وَهُمْ عَنْ آيَاتِهَا مُعْرِضُونَO
وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَO[/SUP]

اور کیا کافر لوگوں نے نہیں دیکھا کہ جملہ آسمانی کائنات اور زمین [SUP](سب)[/SUP] ایک اِکائی کی شکل میں جڑے ہوئے تھے، پس ہم نے اُنہیں پھاڑ کر جدا کر دِیا، اور ہم نے [SUP](زمین پر)[/SUP] ہر زندہ چیز [SUP](کی زِندگی)[/SUP] کی نمود پانی سے کی، تو کیا وہ [SUP](اِن حقائق سے آگاہ ہو کر اَب بھی)[/SUP] اِیمان نہیں لاتے!
اور ہم نے زمین میں مضبوط پہاڑ بنا دیئے مبادا وہ [SUP](زمین اپنے مدار میں)[/SUP] حرکت کرتے ہوئے اُنہیں لے کر کانپنے لگے اور ہم نے اُس [SUP](زمین)[/SUP] میں کشادہ راستے بنائے تاکہ لوگ [SUP](مختلف منزلوں تک پہچنے کے لئے)[/SUP] راہ پا سکیں
اور ہم نے سماء [SUP](یعنی زمین کے بالائی کرّوں)[/SUP] کو محفوظ چھت بنایا [SUP](تاکہ اہلِ زمین کو خلا سے آنے والی مہلک قوّتوں اور جارِحانہ لہروں کے مضر اَثرات سے بچائیں)[/SUP] اور وہ اُن [SUP](سماوِی طبقات کی)[/SUP] نشانیوں سے رُوگرداں ہیں
اور وُہی [SUP](اللہ)[/SUP] ہے جس نے رات اور دِن کو پیدا کیا اور سورج اور چاند کو [SUP](بھی)[/SUP]، تمام [SUP](آسمانی کرّے)[/SUP] اپنے اپنے مدار کے اندر تیزی سے تیرتے چلے جاتے ہیں
[SUP](الانبياء ٢١ : ٣٠-٣٣)[/SUP]

[SUP]وَهُوَ الَّذِي سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَأْكُلُواْ مِنْهُ لَحْمًا طَرِيًّا وَتَسْتَخْرِجُواْ مِنْهُ حِلْيَةً تَلْبَسُونَهَا وَتَرَى الْفُلْكَ مَوَاخِرَ فِيهِ وَلِتَبْتَغُواْ مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ[/SUP]
اور وُہی ہے جس نے [SUP](فضا و بر کے علاوہ)[/SUP] بحر [SUP](یعنی دریاؤں اور سمندروں)[/SUP] کو بھی مسخر فرما دِیا تاکہ تم اُس میں سے تازہ [SUP](و پسندیدہ)[/SUP] گوشت کھاؤ اور تم اُس میں سے موتی [SUP](وغیرہ)[/SUP] نکالو جنہیں تم زیبائش کے لئے پہنتے ہو اور [SUP](اَے اِنسان!)[/SUP] تو کشتیوں [SUP](اور جہازوں)[/SUP] کو دیکھتا ہے جو [SUP](دریاؤں اور سمندروں کا)[/SUP] پانی چیرتے ہوئے اُس میں چلے جاتے ہیں اور [SUP](یہ سب کچھ اِس لئے کیا)[/SUP] تاکہ تم [SUP](دُور دُور تک)[/SUP] اُس کا فضل [SUP](یعنی رِزق)[/SUP] تلاش کرو اور یہ کہ تم شکرگزار بن جاؤo
[SUP](النحل١٦: ١٤)[/SUP]

وَأَلْقَى فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَن تَمِيدَ بِكُمْ وَأَنْهَارًا وَسُبُلاً لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ [SUP]O[/SUP] وَعَلامَاتٍ وَبِالنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَ [SUP]O[/SUP]
اور اسی نے زمین میں [SUP](مختلف مادوں کو باہم ملا کر)[/SUP] بھاری پہاڑ بنا دیئے تاکہ ایسا نہ ہو کہ کہیں وہ [SUP](اپنے مدار میں حرکت کرتے ہوئے)[/SUP] تمہیں لے کر کانپنے لگے اور نہریں اور [SUP](قدرتی)[/SUP] راستے [SUP](بھی)[/SUP] بنائے تاکہ تم [SUP](منزلوں تک پہنچنے کے لئے)[/SUP] راہ پا سکو، اور (دن کو راہ تلاش کرنے کے لئے) علامتیں بنائیں، اور [SUP](رات کو)[/SUP] لوگ ستاروں کے ذریعہ [SUP](بھی)[/SUP] راہ پاتے ہیں،
(النحل١٦ : ١٥-١٦)

الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّى [SUP]O[/SUP] وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَى [SUP]O[/SUP]
جس نے [SUP](کائنات کی ہر چیز کو)[/SUP] پیدا کیا، پھر اُسے [SUP](جملہ تقاضوں کی تکمیل کے ساتھ)[/SUP] درُست توازُن دِیا o
اور جس نے [SUP](ہر ہر چیز کے لئے)[/SUP] قانون مقرر کیا، پھر [SUP](اُسے اپنے اپنے نظام کے مطابق رہنے اور چلنے کا)[/SUP] راستہ بتایا o
(الاعلی ٨٧ : ٢۔٣)

والسلام
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
ھھ
ایک نیا سپنا۔۔۔۔
رحمت وہ ہوتی ہے جس سے ہنستے گھر ماتم کناں ہو جائیں؟رحمت وہ ہوتی ہے جو کفار کے لیے امن کا پیغآم لیکن مسلم کے لیے گولی کا انعام؟
رحمت وہ ہوتی ہے جولوگوں کے بچوں کو اغواء برائے تاوان کرے؟
رحمت وہ ہوتی ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زرا اس خبر کو پڑھ کر وضاحت کر دیں کہ رحمت ہے یا زحمت؟یا عذاب؟
عافیہ صدیقی حفظہااللہ کو اغواء کرکے ڈالروں کے عوض امریکہ کو بیچنے والے آپ کے نزدیک رحمت اور عفت مآب مسلم خواتین کی عزت وآبرو کے محافظ آپ کے نزدیک عذاب ۔
واہ کیسا انصاف ہے؟؟؟؟
شرابی مشرف ، صلیبی مشرف جس نے مسلم خواتین کی عزت وآبرو کو صلیبیوں کے ہاتھوں لٹوایا ۔ ان کے معصوم بچوں کو اغواءکروایا۔ علماء دین کو قتل کروایا۔ مسلمانوں کی املاک کو بمباری کرکے تباہ وبرباد کردیا۔ وہ آپ کےنزدیک رحمت ۔ اور مجاہدین جو کہ طاغوت امریکہ سے جہاد میں مصروف عمل ہیں وہ عذاب ؟؟؟؟؟؟؟؟ کیسا عجیب معیار ہے آپ کا یا بنت حواء؟؟؟؟؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
عافیہ صدیقی حفظہااللہ کو اغواء کرکے ڈالروں کے عوض امریکہ کو بیچنے والے آپ کے نزدیک رحمت اور عفت مآب مسلم خواتین کی عزت وآبرو کے محافظ آپ کے نزدیک عذاب ۔
واہ کیسا انصاف ہے؟؟؟؟

شرابی مشرف ، صلیبی مشرف جس نے مسلم خواتین کی عزت وآبرو کو صلیبیوں کے ہاتھوں لٹوایا ۔ ان کے معصوم بچوں کو اغواءکروایا۔ علماء دین کو قتل کروایا۔ مسلمانوں کی املاک کو بمباری کرکے تباہ وبرباد کردیا۔ وہ آپ کےنزدیک رحمت ۔ اور مجاہدین جو کہ طاغوت امریکہ سے جہاد میں مصروف عمل ہیں وہ عذاب ؟؟؟؟؟؟؟؟ کیسا عجیب معیار ہے آپ کا یا بنت حواء؟؟؟؟؟
السلام علیکم

خواتین کا احترام لازمی ھے وہ سسٹر شائد عمر میں بہت چھوٹی ہیں اس لئے آپ انہیں سمجھانے کے لئے بہتر طریقہ استعمال میں لائیں۔ جو باتیں آپ نے بغیر سوچے سمجھے انہیں کہی ہیں اس پر وہ ان کاموں پر مشرف کو سپورٹ نہیں کرتی ہونگی اس لئے ان پر ایسا الزامی جواب درست نہیں۔ ایک مرتبہ خود اس جواب پر ریویو کریں تو اپنی غلطی کا احساس ضرور ہو گا۔

والسلام
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
السلام علیکم

خواتین کا احترام لازمی ھے وہ سسٹر شائد عمر میں بہت چھوٹی ہیں اس لئے آپ انہیں سمجھانے کے لئے بہتر طریقہ استعمال میں لائیں۔ جو باتیں آپ نے بغیر سوچے سمجھے انہیں کہی ہیں اس پر وہ ان کاموں پر مشرف کو سپورٹ نہیں کرتی ہونگی اس لئے ان پر ایسا الزامی جواب درست نہیں۔ ایک مرتبہ خود اس جواب پر ریویو کریں تو اپنی غلطی کا احساس ضرور ہو گا۔

والسلام
آپ فرار ہوکر یہاں کہاں آگئے ۔ پہلے وہاں والا معاملہ ختم کرلیں ۔ کسی قسم کی کوئی بے احترامی نہیں کی گئی ہے میرے کسی پوسٹ میں ۔ میرے الزامی جواب کا رد بنت حواء کا حق ہے ۔ آپ کا نہیں ۔ آپ اس محاذ پر واپس لوٹیے جہاں پر آپ تھے۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جو بات آپ اپنی بہن کو نہیں کہہ سکتے وہ دوسرے کی بہن کو بھی کہتے وقت سوچ لینا چاہیئے۔ خواتین کا احترام اگر نہیں کریں گے تو آپ کے سارے دھاگے بےکار ہو جائیں گے۔

والسلام
 
Top