• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حکم وتشریع کے معاملے میں کافر بنانے والی بنیادیں کون سی ہیں اس بارے میں قرآن سے اور علماء کی آراء

شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
السلام علیکم

جو بات آپ اپنی بہن کو نہیں کہہ سکتے وہ دوسرے کی بہن کو بھی کہتے وقت سوچ لینا چاہیئے۔ خواتین کا احترام اگر نہیں کریں گے تو آپ کے سارے دھاگے بےکار ہو جائیں گے۔

والسلام
بنت حواءنے لکھا:
چوری کا بدلہ چوری،زنا کا بدلہ زنا،ڈرون کا بدلہ خود کش دھماکہ،سوات کے آپریشن کے بدلے پنجاب میں دہشت گردی۔
محمدسمیرخان نے لکھا:
عافیہ صدیقی حفظہااللہ کو اغواء کرکے ڈالروں کے عوض امریکہ کو بیچنے والے آپ کے نزدیک رحمت اور عفت مآب مسلم خواتین کی عزت وآبرو کے محافظ آپ کے نزدیک عذاب ۔
واہ کیسا انصاف ہے؟؟؟؟
شرابی مشرف ، صلیبی مشرف جس نے مسلم خواتین کی عزت وآبرو کو صلیبیوں کے ہاتھوں لٹوایا ۔ ان کے معصوم بچوں کو اغواءکروایا۔ علماء دین کو قتل کروایا۔ مسلمانوں کی املاک کو بمباری کرکے تباہ وبرباد کردیا۔ وہ آپ کےنزدیک رحمت ۔ اور مجاہدین جو کہ طاغوت امریکہ سے جہاد میں مصروف عمل ہیں وہ عذاب ؟؟؟؟؟؟؟؟ کیسا عجیب معیار ہے آپ کا یا بنت حواء؟؟؟؟؟
اب مجھے بتائیں کیا بے احترامی ہوئی میرے پوسٹ میں میں نے لکھا:
مسلم خواتین کی عزت وآبرو کو صلیبیوں کے ہاتھوں لٹوایا
بنت حواء نے لکھا:
زنا کا بدلہ زنا،
آپ کو کہاں سے بے احترامی نظرآگئی میرے پوسٹ میں ۔ بات یہ ہے کہ آپ علمی طور پر بے حال ہوچکے ہیں اسی لئے آپ نے یہ ٹیکنک استعمال کی ہے ۔ تاکہ زبردستی اشتعال دلا کر میرے پوسٹوں کو بینڈ کرادیا جائے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

لڑکیوں کو بہت سی باتوں کا حروفاً علم ہوتا ھے مگر ان کا مطلب نہیں معلوم ہوتا جو فارمز میں اکثر مشاھدوں میں بہت مرتبہ آ چکی ہیں یہ باتیں۔ آپکا پورا مراسلہ کسی خواتین کے جواب پر لکھا گیا غیر مہذب ھے پھر بھی جس ایک بات کو آپ کوٹ کر رہے ہیں اسے ہی دیکھ لیں کہ آپ نے جواب میں اسے کیسے تفصیلاً استعمال کیا ھے۔ میں کسی آدمی ممبر کے لئے بھی ایسا جوابی مراسلہ نہ لکھوں۔ کبھی آزمانا ہو تو میرے ساتھ ایسی کنورسیشن کر کے دیکھ لینا۔

والسلام
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
السلام علیکم

لڑکیوں کو بہت سی باتوں کا حروفاً علم ہوتا ھے مگر ان کا مطلب نہیں معلوم ہوتا جو فارمز میں اکثر مشاھدوں میں بہت مرتبہ آ چکی ہیں یہ باتیں۔ آپکا پورا مراسلہ کسی خواتین کے جواب پر لکھا گیا غیر مہذب ھے پھر بھی جس ایک بات کو آپ کوٹ کر رہے ہیں اسے ہی دیکھ لیں کہ آپ نے جواب میں اسے کیسے تفصیلاً استعمال کیا ھے۔ میں کسی آدمی ممبر کے لئے بھی ایسا جوابی مراسلہ نہ لکھوں۔ کبھی آزمانا ہو تو میرے ساتھ ایسی کنورسیشن کر کے دیکھ لینا۔

والسلام
کنعان صاحب نے اصل موضوع پر بحث کو چھوڑ کر دوسرا رخ اپنا لیا ہے۔ خیر ان کی مرضی ۔
 

بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
میں سمیر صاحب کی تحریر سے مکمل اتفاق کرتا ہوں -ہمارے حکمران صریح کفر کے مرتکب ہوے ہیں ان کی اتباع ہم پر لازم نہیں بلکہ گناہ اور فسق ہے- یہ اس نظام کو سپورٹ کرتے ہیں جہاں الله رب ال عالمین کے بجاے پارلیمینٹ کی بالا دستی قائم ہے- ان کو سپورٹ کرنے والا بھی کفر کی حد پر پہنچ جاتا ہے - جب کہ الله کا واضح فرمان ہے -

وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ سوره آل عمرا ن آیت ٨٥
اور جو کوئی اسلام کے سوا اور کوئی دین چاہے تو وہ اس سے ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا
خود ہی صیاد اپنے دام میں آ گیا۔۔۔

میرے بھائی جن احکامات کی اتباع کی آپ بات کر رہے ہیں -وہ تو آپ اگر کسی بھی دلر الکفر میں چلے جائیں آپ کو ان احکمات کی پابندی کرنی ہی پڑے گی -کیا غیر مسلم ممالک میں آپ ان چیزوں کی پابندی نہیں کرتے ؟؟ اس کا دین سے براہ راست تعلق نہیں ہےمیرے بھائی-
اتنی جلدی تو زبانیں نہیں بدلتی۔۔آپ کا منہج ہی بدل گیا ہے:)
جناب جی۔۔۔۔پہلی پوسٹ پر فرما رہے ہیں کہ ان کی اتباع کرنا انسان کو کفر تک لے جاتا ہے۔۔۔۔۔اگلی پوسٹ میں جب خود صیاد اپنے دام میں آئے تو کہنے لگے کہ ان باتوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔واہ جی واہ۔۔۔۔۔
مجھے بتا تو سہی اور منافقت کیا ہے؟
اپنی دونوں پوسٹوں کو خود پڑھ اور خود فیصلہ کر۔۔۔کہ اب تم مسلمان ہو یا کفر کی حد تک پہنچ چکے ہو؟
اور گلاس پانی کا بھی پی لو۔۔۔۔تا کہ حواص باختہ رہ سکیں اور جواب درست دے سکو۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
اور زرا اپنے ان سنہری الفاظ کی وضاحت بھی فرما دیں۔۔
کیا دارلکفر میں رہنے والے ان حکمرانوں کے رائج کردہ قوانین پر عمل پیرا ہوتے وقت کفر کی حد تک نہیں پہنچ جاتے؟؟؟
یا یہ آپکی پیش کردہ من گھڑت شریعت صرف پاکستان کے لیے ہی ہے؟؟؟
کیاکوئی اس پوسٹ کا جواب دے سکتا ہے؟
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
سمیر میاں جب متعلقہ موضوع پر کوئی بات نہیں آتی تو ۔فورا فلانا اینج تے فلانا اونج۔۔۔کا رولا خوب ڈال لیتے ہیں آپ۔

بہرحال خواتین سے بات کرنے تمیز ہونی چاہیئے آپکو۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
سمیر میاں جب متعلقہ موضوع پر کوئی بات نہیں آتی تو ۔فورا فلانا اینج تے فلانا اونج۔۔۔کا رولا خوب ڈال لیتے ہیں آپ۔
بہرحال خواتین سے بات کرنے تمیز ہونی چاہیئے آپکو۔
میرے خیال میں آپ خواب دیکھ رہے ہوں گے جب ہی تو عجیب پوسٹ پیسٹ کیا ہے۔میرے خیال میں جابر علی عسکری کے فورم پر پوسٹ کرنے والی عبارت شاید غلطی سے یہاں پوسٹ کردی آپ نے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top