محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
حکومت پاکستان کو چاہیے کہ 14 فروری کو بھی موبائل فون بند کرے -
پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں جناب۔دوسرے تو خیر کاروائیاں کریں گے ہی،موبائل کمپنیوں نے تو کئی دنوں سے طوفان بدتمیزی اٹھا رکھا ہے اور اس طرح کے پیغامات بھیج رہی ہیں کہ اس بے حیائی کے ارتکاب کے لیے ہمارے پیکجز سے مستفید ہوں؛قاتلھم اللہ
اور سر کڑائی میںپانچوں انگلیاں گھی میں ہیں جناب۔
اور پورا جسم جہنم کی طرف گامزن -اور سر کڑائی میں
اور پورا جسم جہنم کی طرف گامزن -
اللہ تعالیٰ ھم سب کی حفاظت فرمائیں - آمین