• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیاتی اور مماتی دیوبند کے درمیان صرف ایک ہی بات میں اختلاف ہے؟

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم ورحمۃ اللہ،
آپ اہل علم سے ایک سوال ہے کے حیاتی اور مماتی دیوبند میں کیا صرف عقیدہ "حیاۃ النبی" کے عقیدہ میں فرق ہے یا پھر ان میں اور بھی اختلاف ہے؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ،
آپ اہل علم سے ایک سوال ہے کے حیاتی اور مماتی دیوبند میں کیا صرف عقیدہ "حیاۃ النبی" کے عقیدہ میں فرق ہے یا پھر ان میں اور بھی اختلاف ہے؟

یہ لنک پڑھ لیں شاہد آپ کو جواب مل جا ے

http://forum.mohaddis.com/threads/دیوبندی-اکابرین-کے-عقائد-اور-المہند-المفند-لکھنے-والے-کے-عقائد-کا-موازنہ.23364/

http://forum.mohaddis.com/threads/بنوری-ٹاون-کراچی-اور-مماتیت.20278/

http://forum.mohaddis.com/threads/حیاتی-دیوبندی-کا-مماتی-دیوبندی-کے-پیچھے-نماز-پڑھنا-مکروہ-ہے.20282/

http://forum.mohaddis.com/threads/دیوبند-حیاتی-کی-نماز-دیوبند-مماتی-کے-پیچھے-الیاس-گھمن-صاحب.20697/

http://forum.mohaddis.com/threads/حیاتی-دیوبندیوں-کا-فتویٰ-کہ-مماتی-دیوبندیوں-کے-پیچھے-نماز-پڑھنا-مکروہ-تحریمی-ہے.24752/

http://forum.mohaddis.com/threads/حیاتیوں-کا-عقیدہ-اور-مماتیوں-کا-عقیدہ-دونوں-میں-سے-حق-پر-کون.20200/

http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-رشید-احمد-گنگوہی-صاحب-بھی-مماتی-نکلے.20753/

http://forum.mohaddis.com/threads/حیاتی-دیوبندی-نے-مماتی-دیوبندی-کو-اہل-سنت-و-جماعت-سے-خارج-کر-دیا.20283/

http://forum.mohaddis.com/threads/عقیدہ-حیات-النبی-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-اور-رائے-ونڈ-مرکز-کے-امام.20276/
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب افسوس ہے ہے آپ کو اتنا بھی علم نہیں کہ تاویل اور چیز ہے اور عبارت پوری پڑھنا اور چیز ہے۔یہ آپ لا تقربو الصلوۃ کے ساتھ انتم سکری بھی پڑھو
 
Top