• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیاتی دیوبندیوں کا فتویٰ کہ مماتی دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے -

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

حیاتی دیوبندیوں کا فتویٰ کہ مماتی دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے -

حیاتی دیوبندی کا فتویٰ مماتی کے پیچھے نماز نہیں.jpg

اب یہاں @محمد باقر بھائی وضاحت کریں گے کہ مکروہ تحریمی کیا ہے - اور اپنے ہی حنفی بھایئوں کے خلاف یہ فتویٰ کیوں دیا گیا -

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا لولی ٹائم بھائی
اور میری متعدد مماتی دیوبندیوں سے ملاقات ہوئی جن کا مئوقف ہے کہ کیونکہ حیاتی دیوبندی مشرک ہیں۔لہذا ہم ان کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے۔
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
حیاتی کسے کہتے ہیں اور مماتی کسے کہتے ہیں اس کی وضاحت کر دیں ۔اور ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ آپ دونوں حیاتی ہیں یا مماتی ؟
حیاتی ومماتی میں کون حق پر اور کون باطل پر ہے اس کی وضاحت بھی کریں ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
حیاتی کسے کہتے ہیں اور مماتی کسے کہتے ہیں اس کی وضاحت کر دیں ۔اور ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ آپ دونوں حیاتی ہیں یا مماتی ؟
حیاتی ومماتی میں کون حق پر اور کون باطل پر ہے اس کی وضاحت بھی کریں ۔

ایک دیوبندی کا اپنے دوسرے دیوبندی کے خلاف فتویٰ - اور @محمد باقر جواب دینے سے قاصر - الٹا ہم سے جواب مانگ رہا ہے - اسے کہتے ہیں - ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

مکروہ تحریمی کے بارے میں

ان کی ہی ویب سائٹ پر ایک سوال کے جواب میں پڑھ لیں

http://www.ownislam.com/articles/urdu-articles/ghair-muqallidiat/2282-about-namaz-hanfi

اگر جان بوجھ کر تشہد کے بعد گوز مارے یا بات چیت کرلے تو اس کی نماز پوری ہوجاۓ گی

اعتراض : اگر جان بوجھ کر تشہد کے بعد گوز مارے یا بات چیت کرلے تو اس کی نماز پوری ہوجاۓ گی،
وفي المنية : ص #
٨٥ - وقال أبو حنيفة : يتوضأ ويقعد ويخرج عن الصلواة. (گویا ہوا نکل دینا سلام کے قائم مقام ہے).

جواب: یہ اعتراض رسول الله پر (جا پہنچتا) ہے، کیونکہ اس کی سند حدیث میں موجود ہے کہ لیکن معترض کا یہ کہنا کہ ہوا نکل دینا فقہاء کے ہاں سلام کے قائم مقام ہے، بہتان ہے. نعوذ بالله من سوء الفهم بلکہ ایسا کہنے والا گناہ گار ہے
اگر قصدا (جان بوجھ کر یعنی ارادتاً) ایسا کرے تو نماز اس کی مکروہ تحریمہ ہے. جس کا پھر دوبارہ پھڑنا اس پر واجب ہے
یہ اس لیے کہ اسے سلام کہ کر نماز سے باہر آنا تھا اور یہ سلام اس پر واجب تھا، چونکہ اس نے سلام کو جو شرعاً واجب تھا، ترک کیا، اس لیے گناہ گار بھی ہوا، اور نماز کا اعادہ (لوٹانا) بھی اس پر لازم ہوا اور یہ کہنا کہ حنفیہ ایسی نماز کو ((بلا کراہت تحریمی جائز رکھتے ہیں، یا اس فعل کو جائز رکھتے ہیں))، صریح حنفیوں پر افتراء ہے.

(غیر مقلدین کے) نواب صدیق حسن خان صاحب نے "کتاب التباس" میں اس اعتراض کو خوب رد کیا ہے.
اب سنیے وہ حدیث:- امام ابو داود، ترمذی، طحاوی نے روایت کیا ہے کہ جس وقت امام قعدہ میں بیٹھ گیا، اور سلام سے پہلے اس نے حدث کیا، تو حضور صلی الله علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اس کی اور جو لوگ اس کے پیچھے تھے، سب کی نماز پوری ہوگئی:حوالہ
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَضَى الْإِمَامُ الصَّلَاةَ وَقَعَدَ فَأَحْدَثَ قَبْلَ أَنْ يَتَكَلَّمَ فَقَدْ تَمَّتْ صَلَاتُهُ وَمَنْ كَانَ خَلْفَهُ مِمَّنْ أَتَمَّ الصَّلَاةَ (ابوداود بَاب الْإِمَامِ يُحْدِثُ بَعْدَ مَا يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنْ آخِرِ الرَّكْعَةِ۵۲۲)
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب امام نماز (کے ارکان) مکمل کر کے (قعدہ اخیرہ میں) بیٹھ جائے اور پھر اس کو گفتگو کرنے سے پہلے یعنی سلام سے پہلے حدث پیش آجائے (یعنی وضو ٹوٹ جانے) تو اس کی نماز پوری ہوگئی اور مقتدیوں میں سے ان مقتدیوں کی بھی نماز پوری ہوگئی جو نماز پوری کر چکے ہیں (اور جنکی نماز ابھی پوری نہیں ہوئی تھی بلکہ نماز کا کچھ حصہ باقی رہ گیا تھا ان کی نماز فاسد ہوجائے گی). ملا علی قاری نے "رسالہ تشمیع الفقہاء الحنفیہ" کتنی ہی حدیثیں اس بارے میں لکھی ہیں، جو دیکھنا چاہے وہ (عمدة الرعاية حاشية شرح الوقاية : ص # ١٨٥) دیکھ لے. [فقہ حنفی پر اعتراضات کے جوابات : ص # ١٤٨-١٤٩، از مولانا مشتاق علی شاہ

اگر حیاتی دیوبندی کا مماتی دیوبندی کے پیچھے نماز پڑھنا

مکروہ تحریمی ہے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے گا - یا نہیں

۔
 
Last edited:
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41

ایک دیوبندی کا اپنے دوسرے دیوبندی کے خلاف فتویٰ - اور @محمد باقر جواب دینے سے قاصر - الٹا ہم سے جواب مانگ رہا ہے - اسے کہتے ہیں - ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اسکا جواب دیتے ڈر لگتا ہے کیا ؟
حیاتی کسے کہتے ہیں اور مماتی کسے کہتے ہیں اس کی وضاحت کر دیں ۔اور ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ آپ دونوں حیاتی ہیں یا مماتی ؟
حیاتی ومماتی میں کون حق پر اور کون باطل پر ہے اس کی وضاحت بھی کریں ۔
اسکا جواب لکھو پھر تماشہ دیکھو اپنے اہل حدیث اکابر کا؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اسکا جواب دیتے ڈر لگتا ہے کیا ؟
حیاتی کسے کہتے ہیں اور مماتی کسے کہتے ہیں اس کی وضاحت کر دیں ۔اور ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ آپ دونوں حیاتی ہیں یا مماتی ؟
حیاتی ومماتی میں کون حق پر اور کون باطل پر ہے اس کی وضاحت بھی کریں ۔
اسکا جواب لکھو پھر تماشہ دیکھو اپنے اہل حدیث اکابر کا؟

یہاں تماشہ نہیں - آپ کا جواب چاہیے - کیوں دیوبندی حیاتی نے دیوبندی مماتی کے خلاف فتویٰ دیا - کیا اس جواب کے لیے بھی @محمد باقر اہلحدیث کی کتابوں کے حوالوں کا محتاج ہے - ابتسامہ -

اپنے فتویٰ کے بارے میں بتاو -

یہ پرانی عادت چھوڑ دو فلاں نے یہ تو فلاں نے یہ کہا - - یہاں بتاو یہ یہ فتویٰ کیوں دیا گیا - اور کیا اگر دیوبندی حیاتی دیوبندی مماتی کے پیچھے نماز پڑھ لے تو دوبارہ پڑھے گا - یا نہیں -
 
اہل حدیث علماء کرام میں کیا یہ دونوں فرقے پائے جاتے ہیں اس لئے پوچھ رہا ہوں تاکہ کل سند رہے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اسکا جواب دیتے ڈر لگتا ہے کیا ؟
حیاتی کسے کہتے ہیں اور مماتی کسے کہتے ہیں اس کی وضاحت کر دیں ۔اور ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ آپ دونوں حیاتی ہیں یا مماتی ؟
حیاتی ومماتی میں کون حق پر اور کون باطل پر ہے اس کی وضاحت بھی کریں ۔
اہل حدیث علماء کرام میں کیا یہ دونوں فرقے پائے جاتے ہیں اس لئے پوچھ رہا ہوں تاکہ کل سند رہے
آپ کے عالم نے یہ فتویٰ کیوں دیا - یہ تو آپ ہے بہتر جانتے ہیں - کیوں کہ آپ حنفی ہیں - حیاتی یا مماتی پتا نہیں والے - بلکہ(المعروف بہت ساری ای ڈی والے )

یہاں پر لوگ خود فیصلہ کر لیں کہ ایک مقلد (جاہل) اپنے ہی دیوبند کے فتویٰ کا جواب دینے سے قاصر ہے ۔ بیچارہ - ابتسامہ​
 
Top