جن لوگوں کو اپنے عقیدہ کا پتا نہیں کہ وہ حیاتی ہیں یا مماتی وہ دوسروں سے پوچھتے ہیں کہ تم حیاتی ہو یا مماتی؟؟؟
جن کے اپنے بڑے سارے حیاتی تھے وہ پوچھتے ہیں کہ تم حیاتی ہو یا مماتی؟؟؟
جن کے اساغر کہتے ہیں حیات النبی فی القبر کا عقیدہ غلط ہے گمراہی ہے(یعنی ان کے بڑے گمراہ تھے) وہ ہم سے پوچھتے ہیں کہ تم حیاتی ہو یا مماتی؟؟؟
پہلے اپنے گریبان میں جھانک لو پھر بات کرو
بندہ بار بار اسی لئے پوچھ رہا ہے کہ تم کس فرقہ سے ہو حیاتی اپنے اکابر والا یا مماتی اپنے اساغر والا؟؟؟