عدیل سلفی صاحب :
اللہ آپ کا بھلا کرے ،بندہ نے جو پوچھا ہے اسکا جواب دیں تاکہ پتا چلے کہ واقعی آپ لوگ اپنے اکابر کی غلطیوں کا دفاع نہیں کرتے۔مندرجہ ذیل سوال غور سے پڑھیں پھر جواب لکھیں:
حیاتی اکابرین اہل حدیث کے عقائد بندہ نے اوپر لگائے ہیں عدیل بھائی کیا بتانا پسند کریں گے کہ اُن کا تعلق ان حیاتی علمائے اہل حدیث کے ساتھ ہے یا مماتی اہل حدیث کے ساتھ ؟
کیا اکابریں اہل حدیث کا حیات النبی و سماع النبی کا یہ عقیدہ قرآن و سنت کے مطابق ہے یا خلاف ؟ اگر یہ عقیدہ حق اور قرآن وسنت کے مطابق ہے تو اس فورم پر موجود کوئی اہل علم اس کے دلائل نقل کر دے اگر قرآن وسنت کے خلاف ہے تو بھی دلائل نقل کر دے۔ اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا جائےکہ یہ عقیدہ رکھنے والا شخص مسلمان ہے یا مشرک؟؟؟