lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
لولی ہم میں جتنے معتدل علماء ہیں وہ اس تقسیم کو زیادہ سے زیادہ ایک فرق فہم کے طور پر کرتے ہیں۔ آپ مفتی تقی عثمانی، رفیع عثمانی وغیرہ کسی کی بھی کتب اٹھا لیجیے ان میں اس طرح کی باتیں کم ہی دکھائی دیں گی۔
ہاں رد کیا گیا ہے لیکن ان کا جو احمد سعید کے گروہ سے تھے یعنی جو نبی ﷺ کو جماد محض کی طرح سمجھتے تھے۔ البتہ پاکستان کے کچھ حصوں میں اس مسئلے میں (بلکہ تمام ہی اختلافی مسائل) میں انتہائی شدت اختیار کی جاتی ہے۔
بہر حال آپ کی پوسٹ غیر متعلق ہے کیوں کہ میں نے اہل حدیث کے نقطہ نظر سے اس فرق کی تشریح پوچھی ہے۔ اگر آپ کو جواب نہیں آتا تو لا ادری کہنا بقول کسے نصف علم ہے۔
@اشماریہ بھائی نے ایک جگہ کہا تھا کہ
پہلے یہ تو بتا دیں کہ یہ دیوبند حیاتی اور دیوبند مماتی آیا کہاں سے - کیا امام ابو ہینفہ رحم للہ حیاتی دیوبندی تھے یا مماتی دیوبندی تھے -میں حیاتی ہوں۔
اور آپ نے اپنے آپ کو حیاتی کس بنیاد پر کہا - کیا آپ نے اپنے آپ کو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کی طرف منسوب کیا یا کسی اور کی طرف - یہ کوئی آپ پر تنقید نہیں صرف علم میں اضافہ کے لیے کہ آپ نے اپنے آپ کو حیاتی کیوں کہا - کیا ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ اشماریہ بھائی حیاتی ہیں کیوں کہ وہ جس امام کی تقلید کرتے ہیں وہ بھی حیاتی تھے - لیکن ایسا کہنے سے مماتیوں کا کیا ھو گا - پتا نہیں - ابتسامہ