• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیات خضر علیہ السلام

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ابن کثیر البداية والنهاية میں صحیح مسلم کی ایک حدیث سے استدلال فرماتے ہوئے کہتے ہیں خضر علیہ السلام اب موجود نہیں یعنی ان کا وصال ہوچکا

عربی متن
وفي صحيح مسلم من حديث ابن جريج أخبرني أبو الزُّبير أنَّه سمع جابر بن عبد الله يقول: سمعت رسول الله صلَّى الله عليه وسلَّم يقول قبل موته بشهر: (يسألون عن السَّاعة وإنَّما علمها عند الله فأقسم بالله ما على ظهر الأرض من نفس منفوسة اليوم يأتي عليها مائة سنة).
وهذا الحديث وأمثاله مما يحتجُّ به من ذهب من الأئمة إلى أن الخضر ليس بموجود الآن كما قدَّمنا ذلك في ترجمته في قصص الأنبياء - عليهم السَّلام - وهو نص على أن جميع الأحياء في الأرض يموتون إلى تمام مائة سنة من إخباره عليه السلام وكذا وقع سواء فما نعلم تأخُّر أحد من أصحابه إلى ما يجاوز هذه المدَّة، وكذلك جميع النَّاس ثمَّ قد طرد بعض العلماء هذا الحكم في كل مائة سنة، وليس في الحديث تعرض لهذا والله أعلم.

اس طرز استدلال پر کیا شیطان مردود بھی اب زمین پر موجود نہیں کیا وہ مرچکا ہے ؟؟؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

عالی جناب اس کا حوالہ تو دے دیں
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
عالی جناب اس کا حوالہ تو دے دیں
بیکار کی باتیں ۔۔۔۔
کیا آپ نے صحیح مسلم اور البداية والنهاية کا مطالعہ نہیں کیا آپ سے گذارش ہے کہ پہلے اپنی کتب کا مطالعہ فرمالیں تاکہ ان چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے مجھ ناقص علم کی طرف رجوع نہ کرنا پڑے ۔۔۔۔

اگر آپ نے اپنی کتابیں پڑھی ہوتی تو ان میں بیان کیا گیا معنی ومطالب آپ کے ذہین میں ہوتے پھر اس طرح کی صورت حال پیدا نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔

پھر بھی آپ کے حکم پر اس کا حوالہ اور لنک بھی آپ کی خدمت میں پیش کیئے دیتا ہوں قبول فرمائیں

البداية والنهاية، تأليف : ابن كثير ، الصفحة : 2566
http://www.alwaraq.net/Core/AlwaraqSrv/bookpage?book=3251&session=ABBBVFAGFGFHAAWER&fkey=2&page=1&option=1

اردو ترجمہ
کتاب کا نام: تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔جلد6
مصنف: حافظ ابوالفداء عمادالدین ابن کثیر
مترجم: پروفیسرکوکب شادانی
ناشر: نفیس اکیڈمی کراچی
صفحہ نمبر : 325
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/160-tareekh/1320-tareekh-ibne-kaseer-tarjuma-albadaya-w-alnihaya-6.html

ویسے آپ نے بغیر جانے بوجھے ہی اس پوسٹ کو ناپسند ریٹ کردیا ۔۔۔۔
آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
 
کیوں کے آپ کو حدیث کی سمجھ نہیں آئی یہ حدیث تو انسانون کے بارے میں ہے جناب آپ کو پتا ہونا چاہیے کے جینوں کی عمریں کتنی زیا دہ ہوتی ہیں ؟
یہ کامن سی بات ہے کہ شیطان قیامت تک زندہ رہنا ہے وہ اس کا مصداق کیسے بن سکتا ہے
 
اور آپ نے یہ بھی تسلیم کر لیا ہے کہ تاریخ ابن کثیر ہماری کتاب ہے یعنی ہم آٹھویں صدی ہجری سے بھی پہلے سے ہیں ،بر صغیر والا تو صرف الزام ہے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کیوں کے آپ کو حدیث کی سمجھ نہیں آئی یہ حدیث تو انسانون کے بارے میں ہے جناب آپ کو پتا ہونا چاہیے کے جینوں کی عمریں کتنی زیا دہ ہوتی ہیں ؟
یہ کامن سی بات ہے کہ شیطان قیامت تک زندہ رہنا ہے وہ اس کا مصداق کیسے بن سکتا ہے
یہ حدیث انسانوں کے لئے یہ کس بناء پر کہا جارہا ہے جب کہ حدیث کے الفاظ میں انسانوں کی کوئی قید نہیں
حدیث کے الفاظ یہ ہیں
يسألون عن السَّاعة وإنَّما علمها عند الله فأقسم بالله ما على ظهر الأرض من نفس منفوسة اليوم يأتي عليها مائة سنة
ان میں کون سے لفظ سے آپ ایسے انسانوں کے لئے خاص کر رہے ہیں مجھے بھی بتادیں تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو شکریہ
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اور آپ نے یہ بھی تسلیم کر لیا ہے کہ تاریخ ابن کثیر ہماری کتاب ہے یعنی ہم آٹھویں صدی ہجری سے بھی پہلے سے ہیں ،بر صغیر والا تو صرف الزام ہے
اگر پوری تاریخ بتادی جائے تو مجھے بین کردیا جائے گا اس لئے اس کے جواب کے لئے معذرت
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اگر پوری تاریخ بتادی جائے تو مجھے بین کردیا جائے گا اس لئے اس کے جواب کے لئے معذرت

بہرام بھائی کوئی بات نہیں - حق بات کو چھپانا نہیں چاہیے - آپ پوری تاریخ بتا دیں -
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ حدیث انسانوں کے لئے یہ کس بناء پر کہا جارہا ہے جب کہ حدیث کے الفاظ میں انسانوں کی کوئی قید نہیں
حدیث کے الفاظ یہ ہیں
يسألون عن السَّاعة وإنَّما علمها عند الله فأقسم بالله ما على ظهر الأرض من نفس منفوسة اليوم يأتي عليها مائة سنة
ان میں کون سے لفظ سے آپ ایسے انسانوں کے لئے خاص کر رہے ہیں مجھے بھی بتادیں تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو شکریہ
جب حدیث کو رد کرنا مقصود ہو پھر کوئی بات نہیں سوجھتی یہ حدیث عام ہے اور اسے (ابلیس کو) دوسرے دلائل خاص کر دیتے ہیں
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اگر پوری تاریخ بتادی جائے تو مجھے بین کردیا جائے گا اس لئے اس کے جواب کے لئے معذرت
محترم آپ نے خود ہی تو کہا ہے کہ یہ آپ کی کتاب ہے ،جب یہ کتاب ۹ صدی ہجری کے ایک عالم حافظ ابن کثیر نے لکھی ہے جو سلفی العقیدہ تھے
اور ہم بھی
 
Top