• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خاتم النبیین کا مطلب ختم نبوت کی آیت میں کیا ہے ـ اور کیا یہ قطعی الدلالت ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
خاتم النبیین کا مطلب ختم نبوت کی آیت میں کیا ہے ـ اور کیا یہ قطعی الدلالت ہے؟

اگر اس سوال کا کوئی دوست معین جواب دے تو اس پر مزید بات ہو سکتی ہے ۔ میرا تعارف یہی ہے کہ میں احمدی مسلمان ہوں۔
شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس پر یہاں کافی عرصہ پہلے مباحثہ ہوتا رہا ہے، وہیں سے جاکر آگے بڑھائیں۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top